بین الاقوامی

May 19, 2025 9:45 PM

views 15

برطانیہ اور یوروپی یونین نے خوراک، ماہی گیری اور دفاع کے شعبوں میں سمجھوتہ کرلیا ہے

برطانیہ اور یوروپی یونین خوراک ، ماہی گیری تک رسائی، دفاع اور برطانیہ کا سفر کرنے والوں کی eGates تک رسائی کے معاملے پر ایک سمجھوتے پر پہنچ گئے ہیں۔ لندن میں ہوئے آج اس نئے سمجھوتے میں سلامتی اور دفاعی ساجھیداری سے متعلق اعلان بھی شامل رہا۔ برطانوی حکومت نے کہا ہے کہ اِس سے یوروپی یونین کے مجوزہ نئ...

May 19, 2025 9:42 PM

views 16

بلوچستان میں قلعہ عبد اللہ ضلعے کے گلستاں علاقے میں ایک کار بم دھماکے میں کم از کم 4 افراد ہلاک اور 20 دیگر زخمی ہوگئے

بلوچستان میں قلعہ عبد اللہ ضلعے کے گلستاں علاقے میں ایک کار بم دھماکے میں کم از کم 4 افراد ہلاک اور 20 دیگر زخمی ہوگئے۔ خبر ہے کہ یہ دھماکہ پاکستان فرنٹیر کور کے قلعے سے متصل گلستاں ٹاؤن میں کوئٹہ چمن قومی شاہراہ پر واقع جبار کمرشل مارکیٹ میں پیش آیا۔ ممنوعہ دہشت گرد تنظیم تحریکِ طالبان پاکستان نے...

May 19, 2025 3:07 PM

views 17

ایران کے صدر مسعود Pezeshkian نے کَل قطر کے وزیراعظم کے ساتھ بات چیت کی

ایران کے صدر مسعود Pezeshkian نے کَل قطر کے وزیراعظم کے ساتھ بات چیت کے دوران کہا کہ امریکہ کے ساتھ معاہدہ اُسی وقت ممکن ہے کہ جب واشنگٹن تہران کے خلاف ڈرانے دھمکانے کے اقدامات سے گریز کرے۔ ایک علیحدہ میٹنگ میں انہوں نے 12 اپریل کے بعد سے امریکہ-ایران بالواسطہ بات چیت کے چار دور میں سہولت پیدا کرنے ...

May 19, 2025 3:05 PM

views 15

بلوچستان کے قلعہ عبد اللہ ضلعے میں جبار مارکیٹ کے نزدیک کل ایک بم دھماکہ ہونے سے 4 افراد کی موت ہوگئی، جبکہ 20 زخمی ہوئے

بلوچستان کے قلعہ عبد اللہ ضلعے میں جبار مارکیٹ کے نزدیک کل ایک بم دھماکہ ہونے سے 4 افراد کی موت ہوگئی، جبکہ 20 زخمی ہوئے۔ اِس دھماکے سے عمارت کو کافی نقصان پہنچا اور لوگوں میں گھبراہٹ پھیل گئی۔ کئی دکانیں ڈھہ گئیں اور آس پاس کے کئی کاروباری اداروں میں آگ لگ گئی۔ دھماکے بعد نامعلوم حملہ آوروں اور سیک...

May 19, 2025 3:04 PM

views 12

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، آج روس کے صدر ولادمیر پتن، یوکرین کے صدر وولودومیر زیلنسکی کے ساتھ بات چیت کریں گے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، آج روس کے صدر ولادمیر پتن، یوکرین کے صدر وولودومیر زیلنسکی اور NATO سے وابستہ مختلف ملکوں کے رہنماؤں کے ساتھ الگ الگ بات چیت کریں گے، جس کا مقصد یوکرین میں جنگ ختم کرنے کی کوشش ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب ٹرمپ نے کہا کہ بات چیت میں، اس خونریزی کو روکنے پر توجہ دی جائے گی،...

May 19, 2025 2:46 PM

views 15

رومانیہ میں Nicusor Dan نے صدر کے عہدے کا چناؤ جیت لیا ہے

رومانیہ میں Nicusor Dan نے صدر کے عہدے کا چناؤ جیت لیا ہے۔ انہوں نے 54 فیصد ووٹ حاصل کیے ہیں۔ وہ بخارست کے ایک Centrist میئر ہیں۔ ان کے حریف سخت گیر دائیں بازو کے George Simion کو 46فیصد ووٹ ملے ہیں۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر جناب Nicusor Dan نے کہا ہے کہ یہ ایک غیر معمولی جیت ہے اور یہ کامیابی رومانیہ...

May 19, 2025 9:33 AM

views 17

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، روس کے صدر ولادمیر پتن، یوکرین کے صدر وولودومیر زیلنسکی اور NATO سے وابستہ مختلف ملکوں کے رہنماؤں کے ساتھ الگ الگ بات چیت کریں گے،

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، روس کے صدر ولادمیر پتن، یوکرین کے صدر وولودومیر زیلنسکی اور NATO سے وابستہ مختلف ملکوں کے رہنماؤں کے ساتھ الگ الگ بات چیت کریں گے، جس کا مقصد یوکرین میں جنگ ختم کرنے کی کوشش ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب ٹرمپ نے کہا کہ بات چیت میں، اس خونریزی کو روکنے پر توجہ دی جائے گی، جس...

May 19, 2025 9:32 AM

views 21

روس کے صدر ولادیمیر پتن نے کہا ہے کہ یوکرین میں مہم جاری رکھنے اور اپنے مقررہ مقاصد کو حاصل کرنے کے لیے اُس کے پاس وافر فوجی طاقت موجود ہے۔

روس کے صدر ولادیمیر پتن نے کہا ہے کہ یوکرین میں مہم جاری رکھنے اور اپنے مقررہ مقاصد کو حاصل کرنے کے لیے اُس کے پاس وافر فوجی طاقت موجود ہے۔ روس کے سرکاری ٹیلی ویژن پر انٹرویو دیتے ہوئے پتن نے کہا کہ روس کو اس بات پر مجبور کرنے کی بہت سی کوششیں کی گئیں کہ وہ نیوکلیائی ہتھیاروں کے استعمال کی غلطی کر ڈ...

May 18, 2025 9:46 PM

views 19

آئی ایم ایف نے اپنے امدادی پروگرام کیلئے پاکستان پر11 نئی شرطیں عائد کی ہیں

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ IMF نے اپنے امدادی پروگرام کی اگلی قسط جاری کرنے کیلئے پاکستان پر 11 نئی شرطیں عائد کر دی ہیں اور خبر دار کیا ہے کہ بھارت کے ساتھ کشیدگی سے اسکیم کے مالی، بیرونی اور اصلاحی مقاصد کیلئے خطرہ بڑھ سکتا ہے۔ میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان پر IMF کی جانب سے 11 مزید شرطیں عائد...

May 18, 2025 9:35 PM

views 19

بیرونی تجارت کے ڈائریکٹریٹ جنرل نے بنگلہ دیش سے بھارت درآمد کی جانے والی بعض اشیاء پر بندرگاہ کی نئی بندشوں کا کل اعلان کیا

بیرونی تجارت کے ڈائریکٹریٹ جنرل نے بنگلہ دیش سے بھارت درآمد کی جانے والی بعض اشیاء پر بندرگاہ کی نئی بندشوں کا کل اعلان کیا۔ ذرائع نے بتایا کہ توقع ہے کہ بنگلہ دیش سے شمال مشرق کو کی جانے والی بعض برآمدات پر عائد کی جانے والی زمینی بندرگاہوں کی بندشوں سے تعلقات میں مساوات بحال ہوں گے۔ اِس سے پہلے ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔