بین الاقوامی

April 5, 2025 3:43 PM April 5, 2025 3:43 PM

views 10

عالمی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ صدر ٹرمپ کی جانب سے عائد کردہ محصول کے بعد امریکہ میں کساد بازاری آسکتی ہے۔

امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی طرف سے مختلف ملکوں پر ٹیرف محصول بڑھائے جانے کے بعد عالمی بازار میں افراتفری پھیل گئی ہے۔ کئی ملکوں نے اِس ٹیرف کے مدنظر جوابی کارروائی کی ہے، جس کے بعد امریکہ کے حصص بازار میں حصص بھاؤ تیزی سے گِر گئے۔ ماہرین کو اندیشہ ہے کہ ٹیرف کے بڑھانے سے امریکہ میں کساد بازاری آسکت...

April 5, 2025 9:59 AM April 5, 2025 9:59 AM

views 13

امریکی شیئر بازار میں کَل، شیئرس کی اچانک فروخت کی وجہ سے کمزوری آئی۔

امریکی شیئر بازار میں کَل، شیئرس کی اچانک فروخت کی وجہ سے کمزوری آئی۔ شیئرس کی یہ فروخت صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے محصولات عائد کرنے کے اقدام پر، امریکہ کے خلاف چین کی طرف سے جوابی کارروائی کے بعد ہوئی ہے اور اس کی وجہ سے عالمی سطح پر ایک تجارتی جنگ شروع ہوگئی ہے۔ سرمایہ کاروں کو اندیشہ ہے کہ ڈرامائی انداز س...

April 4, 2025 10:58 PM April 4, 2025 10:58 PM

views 6

چین نے آج امریکی ساز و سامان پر چونتیس فیصد اضافی محصول کا اعلان کیا ہے

چین نے آج امریکی ساز و سامان پر 34 فیصد اضافی محصول کا اعلان کیا ہے، جو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ایک تجارتی جنگ میں نہایت ہی خطرناک اضافہ ہے۔ دنیا کی دو بڑی معیشتوں کے درمیان تنازعہ میں چین نے کچھ اہم زمینی معدنیات کی برآمدات پر بھی کنٹرول کا اعلان کیا ہے اور اِس سلسلے میں عالمی تجارتی تنظیم می...

April 4, 2025 9:32 AM April 4, 2025 9:32 AM

views 9

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے بڑے نئے محصولات کے اعلان کے بعد عالمی شیئر بازاروں میں گراوٹ دیکھنے میں آئی۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے نئے محصولات کے اعلانات کے بعد، جس کے سبب قیمتیں بڑھنے اور امریکہ اور بیرونی ممالک پر بوجھ بڑھنے کی پیشگوئی کی جارہی ہے، عالمی حصص بازار میں گراوٹ آئی ہے۔ وال اسٹریٹ جرنل نے خبر دی ہے کہ امریکی بازار کو 27 کھرب ڈالر کا نقصان ہوا ہے۔ امریکہ کی بڑی کمپنیوں پر مشتمل S&am...

April 4, 2025 9:27 AM April 4, 2025 9:27 AM

views 10

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گُتریس نے میانما میں خونریز خانہ جنگی کو ختم کرنے کی خاطر المناک سانحہ کو ایک موقع کے طور پر استعمال کرنے پر زور دیا ہے۔

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گُتریس نے میانما میں خونریز خانہ جنگی کو ختم کرنے کی خاطر المناک سانحہ کو ایک موقع کے طور پر استعمال کرنے پر زور دیا ہے۔ زلزلے سے تباہ حال ملک کیلئے بین الاقوامی سطح پر مدد کی اپیل کرتے ہوئے انہوں نے اس بحران میں ہوئی بڑے پیمانے پر تباہی کی خاطر عالمی برادری سے فو...

April 3, 2025 10:02 PM April 3, 2025 10:02 PM

views 11

پاکستان حکومت نے افغانستان کے شہریوں کے رضاکارانہ طور پر وطن واپس جانے کی آخری تاریخ گزرنے کے بعد ملک گیر سطح پر کارروائی شروع کردی ہے۔

پاکستان حکومت نے افغانستان کے شہریوں کے رضاکارانہ طور پر وطن واپس جانے کی آخری تاریخ گزرنے کے بعد ملک گیر سطح پر کارروائی شروع کردی ہے۔ حکام نے افغان سٹیزن کارڈ (ACC) رکھنے والوں سمیت غیر قانونی طور پر پاکستان میں موجود سیکڑوں غیر ملکیوں کو گرفتار کرلیا ہے اور افغانستان واپسی کے لئے انہیں کیمپوں میں...

April 3, 2025 2:54 PM April 3, 2025 2:54 PM

views 13

مرکزی وزیر پنکج چودھری نے کہا کہ بھارت، امریکی صدر کی جانب سے 26 فیصد جوابی محصول عائد کئے جانے کا جائزہ لے گا ۔

خزانے کے وزیر مملکت پنکج چودھری نے آج کہا ہے کہ بھارت، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بھارت سمیت مختلف ملکوں پر 26 فیصد جوابی محصول لگانے کے فیصلے کے بعد، اُس کے اثرات کا جائزہ لے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ حکومت اس بات پر غور کرے گی کہ اس سے صورتحال کے مطابق کیسے نمٹا جائے۔ جناب چودھری نے نئی دلّی ...

April 3, 2025 2:50 PM April 3, 2025 2:50 PM

views 8

معاہدہئ شمالی اوقیانوس کی تنظیم – نیٹو کے وزرائے خارجہ کل برسلز میں ملاقات کریں گے

معاہدہئ شمالی اوقیانوس کی تنظیم - نیٹو کے وزرائے خارجہ کل برسلز میں ملاقات کریں گے، جہاں وہ ہیگ میں جلد منعقد ہونے والی سربراہ کانفرنس اور سکیورٹی سے متعلق درپیش تشویش کے ازالے کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔ میٹنگ سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے، نیٹو کے سکریٹری جنرل Mark-Rutte نے دفاع کے شعبے میں...

April 3, 2025 9:47 AM April 3, 2025 9:47 AM

views 10

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کئی ممالک پر جوابی محصولات عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کئی ممالک پر جوابی محصولات عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ان ممالک کی درآمدات پر 26 فیصد محصولات عائد کیے جائیں گے۔ بھارت پر بھی 26 فیصد محصول عائد کیا جائے گا۔ وہائٹ ہاؤس کے روز گارڈن میں ایک اخباری کانفرس سے خطاب کرتے ہوئے جناب ٹرمپ نے کہا کہ یہ محصولات پوری طرح سے جوابی رد...

April 3, 2025 9:46 AM April 3, 2025 9:46 AM

views 9

میانما کی حکمراں فوج نے خانہ جنگی سے متاثرہ ملک میں آئے زلزلے کے بعد راحت کارروائیاں انجام دینے کے لیے عارضی جنگ بندی کا اعلان کیا ہے۔

میانما کی حکمراں فوج نے خانہ جنگی سے متاثرہ ملک میں آئے زلزلے کے بعد راحت کارروائیاں انجام دینے کے لیے عارضی جنگ بندی کا اعلان کیا ہے۔ فوجی رہنماؤں نے کل دیر رات قومی ٹیلی ویژن پر اپنے خطاب میں یہ حیران کُن اعلان کیا۔ اِس کے مطابق زلزلے سے متاثرہ عوام کے تئیں ہمدردی کے اظہار کے طور پر 22 اپریل تک لڑ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔