بین الاقوامی

May 24, 2025 9:41 PM

views 12

امریکہ، سوڈان کے متعلق یہ طے پانے کے بعد کہ اُس نے اِن دنوں جاری خانہ جنگی کے دوران کیمیاوی ہتھیاروں کا استعمال کیا، اُس پر نئی پابندیاں عائد کرے گا

امریکہ، سوڈان کے متعلق یہ طے پانے کے بعد کہ اُس نے اِن دنوں جاری خانہ جنگی کے دوران کیمیاوی ہتھیاروں کا استعمال کیا، اُس پر نئی پابندیاں عائد کرے گا۔ محکمہ خارجہ کے ترجمان Tammy Bruce نے اِس فیصلے کی تصدیق کی اور یہ پابندیاں 6 جون سے عائد ہوں گی۔ اِن اقدامات میں امریکہ میں برآمدات پر پابندی اور سرک...

May 24, 2025 3:20 PM

views 20

یوروپی یونین کے تجارتی سربراہ نے کہا کہ امریکہ اور یوروپی یونین کے درمیان بات چیت کیلئے دھمکیوں کی نہیں بلکہ باہمی احترام کی ضرورت ہے

یوروپی یونین کے تجارتی سربراہ Maros Sefcovic نے کہا ہے کہ امریکہ اور یوروپی یونین کے درمیان بات چیت کیلئے دھمکیوں کی نہیں بلکہ باہمی احترام کی ضرورت ہے۔ اُن کے اِس بیان سے پہلے امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے دھمکی دی تھی کہ یوروپی یونین سے امریکہ کو بھیجے جانے والے تمام مال پر 50 فیصد محصول لگایا جائے...

May 24, 2025 3:18 PM

views 16

امریکہ کی ایک عدالت نے Massachusetts ریاست میں، ٹرمپ انتظامیہ کے اُس حکم پر عارضی طور پر روک لگا دی ہے

امریکہ کی ایک عدالت نے Massachusetts ریاست میں، ٹرمپ انتظامیہ کے اُس حکم پر عارضی طور پر روک لگا دی ہے، جس میں ہارورڈ یونیورسٹی کا، بین الاقوامی طلبا کا اندراج کرنے کا سرٹیفکیشن ختم کر دیا گیا تھا۔ عدالت نے یہ فیصلہ، داخلی محکمے DHS کی طرف سے ہارورڈ یونیورسٹی کا وہ سر ٹیفکیٹ منسوخ کرنے کے ایک دن بعد...

May 24, 2025 3:14 PM

views 20

روس اور یوکرین نے قیدیوں کا تبادلہ کیا ہے۔

روس اور یوکرین نے قیدیوں کا تبادلہ کیا ہے۔ روس نے یوکرین کے 390 قیدی اُس کے حوالے کئے ہیں، جبکہ یوکرین نے بھی اتنی ہی تعداد میں روس کے قیدیوں کو چھوڑا ہے۔ اِس سے پہلے اتنی بڑی تعداد میں قیدیوں کا تبادلہ کبھی نہیں ہوا۔ استنبول میں حال ہی میں دونوں ملکوں کے درمیان براہ راست ہونے والی بات چیت میں طے پا...

May 24, 2025 9:47 AM

views 18

امریکہ کی عدالت نے، ٹرمپ انتظامیہ کے اُس حکم پر عارضی طور پر روک لگا دی ہے، جس کے تحت ہارورڈ یونیورسٹی پر یہ بندش عائد کر دی گئی تھی کہ وہ بین الاقوامی طلبا کا اندراج نہ کرے۔

امریکہ کی ایک عدالت نے Massachusetts ریاست میں، ٹرمپ انتظامیہ کے اُس حکم پر عارضی طور پر روک لگا دی ہے، جس میں ہارورڈ یونیورسٹی کا، بین الاقوامی طلبا کا اندراج کرنے کا سرٹیفکیشن ختم کر دیا گیا تھا۔ عدالت نے یہ فیصلہ، داخلی محکمے DHS کی طرف سے ہارورڈ یونیورسٹی کا وہ سر ٹیفکیٹ منسوخ کرنے کے ایک دن بعد...

May 24, 2025 9:45 AM

views 37

ایران اور امریکہ نے، کل روم میں اعلیٰ سطح کی نیوکلیائی بات چیت کا پانچواں دور مکمل کر لیا، البتہ اس میں کوئی   خاطر خواہ پیشرفت نہیں ہوئی۔

ایران اور امریکہ نے، کل روم میں اعلیٰ سطح کی نیوکلیائی بات چیت کا پانچواں دور مکمل کر لیا، البتہ اس میں کوئی   خاطر خواہ پیشرفت نہیں ہوئی۔  ٹرمپ انتظامیہ کے ایک سینئر افسر نے بتایا کہ ابھی مزید بات چیت کی ضرورت ہے اور دونوں ملکوں نے جلد ہی میٹنگ کرنے سے اتفاق کیا ہے۔ افسران نے بتایا کہ یہ بات چیت تع...

May 23, 2025 9:40 PM

views 18

امریکہ اور ایران نے روم میں پانچویں دور کے نیوکلیائی مذاکرات کئے

امریکہ اور ایران کے درمیان نیوکلیائی مذاکرات کا پانچواں دور اٹلی کے شہر روم میں شروع ہوگیا ہے۔ اِن مذاکرات میں ایران کے نیوکلیائی پروگرام کو محدود کئے جانے کی بات کی جائے گی، جس کے بدلے میں ایران پر امریکہ کی جانب سے عائد بعض اقتصادی پابندیاں ہٹا لی جائیں گی۔ ایران کے یورینیم کو افزودہ کرنے کے پروگر...

May 23, 2025 9:39 PM

views 11

ہارورڈ یونیورسٹی کی بین الاقوامی طالب علموں کو داخلہ دینے کی اہلیت ختم کئے جانے کے بعد یونیورسٹی، ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف مقدمہ شروع کرنے کی تیاری کر رہی ہے

ہارورڈ یونیورسٹی کی بین الاقوامی طالب علموں کو داخلہ دینے کی اہلیت ختم کئے جانے کے بعد یونیورسٹی، ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف مقدمہ شروع کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔ اُس کے مطابق یہ اقدام قانون کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ بوسٹن میں آج دائر کئے گئے مقدمے کا مقصد اندرونی سلامتی سے متعلق محکمے کے اِس فیصلے پر پابندی ...

May 23, 2025 2:29 PM

views 17

امریکہ اور ایران آج روم میں نیوکلیائی معاہدے سے متعلق بات چیت کے پانچویں دور کا انعقاد کریں گے

ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ جب تک امریکہ، ایران کے یورینیم افزودگی کے پروگرام کو ختم کرنے کا مطالبہ کرتا رہے گا تب تک کوئی نیوکلیائی معاہدہ طے نہیں پائے گا۔ اُنہوں نے یہ بیان آج روم میں امریکہ اور ایران کے وفود کے درمیان بالواسطہ بات چیت کا پانچواں دور شروع ہونے سے پہلے دیا ہے۔ ...

May 23, 2025 9:53 AM

views 19

ٹرمپ انتظامیہ نے ہارورڈ یونیورسٹی پر بین الاقوامی طلبا کو داخلہ دینے پر روک لگا دی ہے۔

ٹرمپ انتظامیہ نے ہارورڈ یونیورسٹی پر بین الاقوامی طلبا کو داخلہ دینے پر روک لگا دی ہے۔ امریکہ کی وزیر داخلہ  Kristi Noem نے اس سلسلے میں ہارورڈ یونیورسٹی کو ایک مراسلہ بھیجا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ یونیورسٹی میں غیر ملکی طلبا کا داخلہ کوئی حق نہیں بلکہ ایک استحقاق ہے۔ اپنے مراسلے میں محترمہ Kristi No...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔