بین الاقوامی

May 28, 2025 10:13 PM

views 15

قیام امن فورس سے تعلق رکھنے والے دو بھارتیوں کو، اقوام متحدہ قیام امن فورس کے بین الاقوامی دن کے موقعے پر بعد از مرگ اعزاز سے نوازا جائے گا۔

قیام امن فورس سے تعلق رکھنے والے دو بھارتیوں کو، اقوام متحدہ قیام امن فورس کے بین الاقوامی دن کے موقعے پر بعد از مرگ اعزاز سے نوازا جائے گا۔ اِن دونوں نے گذشتہ سال اقوام متحدہ کے جھنڈے تلے خدمات انجام دیتے ہوئے اپنی جانیں قربان کر دی تھیں۔ بریگیڈیئر جرنل امیتابھ جھا اور سنجے سنگھ کو اقوام متحدہ کی ق...

May 28, 2025 10:07 AM

views 18

امریکہ نے، طلبا کے ویزا انٹرویو روکنے کا حکم دیا ہے۔ اُس نے کہا ہے کہ اس سے متعلق درخواستوں کی جانچ کی جارہی ہے۔

امریکہ کے وزیر خارجہ مارکو روبیو نے امریکہ کے سفارتخانوں اور قونصلر دفتروں کو حکم دیا ہے کہ وہ درخواست دینے والے طلبا کے لیے نئے ویزا انٹرویو کی تاریخیں مقرر کرنا روک دیں، کیونکہ ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ، درخواست دینے والے طلبا کے سوشل میڈیا پروفائلز کی، سختی سے جانچ پڑتال پر غور کررہی ہے۔ یہ اطلاع امریک...

May 28, 2025 9:56 AM

views 18

بھارت نے، روایتی طریقہئ علاج کو، حفظانِ صحت کے تئیں ایک مربوط طریقہئ کار کے حصے کے طور پر، مستحکم کرنے کے اپنے پختہ عزم کو دوہرایا ہے۔

بھارت نے، روایتی طریقہئ علاج کو، حفظانِ صحت کے تئیں ایک مربوط طریقہئ کار کے حصے کے طور پر، مستحکم کرنے کے اپنے پختہ عزم کو دوہرایا ہے۔ اس عزم کا اظہار جنیوا میں صحت کے لیے ایک دنیا کے موضوع کے تحت، 78 وِیں عالمی صحت اسمبلی WHA میں کیا گیا۔ جنیوا میں اقوام متحدہ میں، مستقل نمائندے ارِندم باگچی نے، بھ...

May 27, 2025 9:15 PM

views 14

روس کے وزیر خارجہ نے آج کہا کہ یوکرین جنگ کو ختم کرنے کیلئے ممکنہ امن معاہدے کے خدوخال کو ترتیب دینے کی خاطر روس ایک مسودے پر کام کرنا جاری رکھے ہوئے ہے۔

روس کے وزیر خارجہ نے آج کہا کہ یوکرین جنگ کو ختم کرنے کیلئے ممکنہ امن معاہدے کے خدوخال کو ترتیب دینے کی خاطر روس ایک مسودے پر کام کرنا جاری رکھے ہوئے ہے۔ وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماریہ Zakharova نے بتایا کہ روس کے مسودے پر کام جاری ہے اور جب یہ مکمل ہوجائے گا تو اِس کو یوکرین کو سونپ دیا جائے گا۔ اِس...

May 26, 2025 9:28 PM

views 19

اسرائیل نے غزہ میں اپنی فوجی کارروائی کو روکنے کی امریکہ کی نئی تجویز کو مسترد کردیا ہے

اسرائیل نے ، اُس نئی تجویز کو مسترد کردیا ہے، جس کے تحت غزہ میں ، اُس کی کارروائی روکنے اور مزید 10 یرغمال افراد کی رہائی کو ممکن بنانے کی بات کہی گئی تھی۔ اسرائیل کی مذاکراتی ٹیم کے سینئر افسر نے آج اسرائیل کے سرکاری ٹی وی کو بتایا کہ امریکی ثالث کاروں نے رات میں یہ تجویز پیش کی تھی۔ افسر کے مطابق...

May 26, 2025 9:27 PM

views 7

روس نے امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے اُس بیان پر ردّعمل ظاہر کیا ہے ، جس میں کہا گیا تھا کہ روس کے صدر ولادیمیر پوتن ، یوکرین پر ابھی تک کا سب سے بڑا فضائی حملہ شروع کرنے کیلئے بے تاب ہیں

روس نے امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے اُس بیان پر ردّعمل ظاہر کیا ہے ، جس میں کہا گیا تھا کہ روس کے صدر ولادیمیر پوتن ، یوکرین پر ابھی تک کا سب سے بڑا فضائی حملہ شروع کرنے کیلئے بے تاب ہیں۔ روس نے ٹرمپ کے بیان کو ذہنی انتشار سے تعبیر کیا ہے۔ امریکہ کے صدر نے دونوں ملکوں کے درمیان جاری تنازعے پر ، روس ...

May 26, 2025 2:51 PM

views 28

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے یوروپی یونین کے ساتھ محصولات پر بات چیت کے لئے وقت کی حد 9 جولائی تک بڑھانے سے اتفاق کرلیا ہے

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے یوروپی یونین کے ساتھ محصولات پر بات چیت کے لئے وقت کی حد 9 جولائی تک بڑھانے سے اتفاق کرلیا ہے۔ اس سے قبل یوروپی کمیشن کی صدر Ursula von der Leyen's نے یہ کہا تھا کہ انھوں نے کل امریکی صدر سے بات کی ہے۔ ٹرمپ نے شروع میں یوروپی یونین کے بیشتر سامان اور اشیا پر 20 فیصد محصول ع...

May 25, 2025 9:16 PM

views 13

روس کے صدر ولادیمیر پوتن کا ہیلی کاپٹر، یوکرین کے ایک بڑے ڈرون حملے کی زد میں اُس وقت آگیا تھا جب وہ پچھلے ہفتے آزاد کیے گئے Kursk خطے کے اپنے پہلے دورے پر تھے

روس کے صدر ولادیمیر پوتن کا ہیلی کاپٹر، یوکرین کے ایک بڑے ڈرون حملے کی زد میں اُس وقت آگیا تھا جب وہ پچھلے ہفتے آزاد کیے گئے Kursk خطے کے اپنے پہلے دورے پر تھے۔ روس کے ایک فوجی کمانڈر نے انکشاف کیا ہے کہ خطے کے فضائی دفاعی یونٹ نے حملے کو ناکام بنا دیا اور صدر کی سکیورٹی کو یقینی بنایا۔ روس کے ایک...

May 24, 2025 9:44 PM

views 15

عبوری حکومت کے استحکام پر بڑھتی ہوئی قیاس آرائیوں کے دوران محمد یونس بنگلہ دیش کے اعلیٰ مشیر کے طور پر برقرار رہیں گے

بنگلہ دیش میں منصوبہ بندی کے مشیر ڈاکٹر وحیدالدین محمود نے آج کہا ہے کہ عبوری حکومت کے اعلیٰ مشیر محمد یونس عبوری حکومت میں برقرار رہیں گے جو کہ اپنے اوپرعائد ذمے داریوں کو مکمل کرنے کی پابند عہد ہے۔ ادھر میڈیا کی رپورٹوں کے مطابق عبوری حکومت کی مشاورتی کونسل کے ممبروں نے اِن دنوں جاری سیاسی بے چین...

May 24, 2025 9:43 PM

views 20

امریکی انتظامیہ نے جنگ سے متاثرہ ملک کیلئے صدر ٹرمپ کے وعدے کے بعد شام پر عائد پابندیاں ہٹا لی ہیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ملک شام کی خراب صورتحال سے نکلنے میں تعاون فراہم کرنے کے وعدے کے بعد امریکہ نے اُس پر عائد پابندیوں میں نرمی کیلئے ایک اہم اقدامات کئے ہیں۔ امریکہ محکمہ خزانہ نے شام کی عبوری حکومت، اُس کے سینٹرل بینک اور سرکاری ملکیت والے اداروں کے ساتھ لین دین کی اجازت کے سلسلے میں...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔