بین الاقوامی

April 14, 2025 10:06 AM April 14, 2025 10:06 AM

views 13

امریکہ، اگلے ایک یا دو مہینے میں، اسمارٹ فونز، کمپیوٹرس، سیمی کنڈکٹرس اور دیگر کَل پُرزوں کی درآمدات پر، الگ محصول لاگو کرے گا۔

امریکہ، اگلے ایک یا دو مہینے میں، اسمارٹ فونز، کمپیوٹرس، سیمی کنڈکٹرس اور دیگر کَل پُرزوں کی درآمدات پر، الگ محصول لاگو کرے گا۔ یہ بات کَل رات امریکہ کے وزیرِ تجارت Howard Lutnick نے بتائی۔ یہ قدم امریکہ کی طرف سے، سیمی کنڈکٹرز سمیت، الیکٹرونکس آلات کی درآمدات کو، جوابی محصول سے مستثنیٰ کیے جانے کے ...

April 13, 2025 10:03 PM April 13, 2025 10:03 PM

views 16

روس کے میزائل نے، یوکرین کے شہر سُمی پر حملہ کیا ہے، جس میں 32 افراد ہلاک اور 84 زخمی ہوگئے

Palm Sunday یعنی ایسٹر سے ایک روز قبل کے اتوار کو شمالی یوکرین کے شہر Sumy کے مرکز میں روس کے میزائل حملے کے بعد کم از کم 32 افراد، جن میں دو بچے بھی شامل ہیں، ہلاک ہوگئے اور 84 دیگر زخمی ہوگئے۔ Palm Sunday، عیسائیوں کی تعطیل کا دن ہے جو کہ مقدس ہفتے کے آغاز کے طور پر منایا جاتا ہے۔ جب یہ حملہ ہوا، ...

April 13, 2025 10:01 PM April 13, 2025 10:01 PM

views 10

ایران کی وزارت خارجہ نے بتایا ہے کہ ایران اور امریکہ 19 اپریل کو دوسرے دور کے بالواسطہ مذاکرات منعقد کریں گے

ایران کی وزارت خارجہ نے بتایا ہے کہ ایران اور امریکہ 19 اپریل کو دوسرے دور کے بالواسطہ مذاکرات منعقد کریں گے۔ وزارت نے کہا کہ دونوں ملکوں نے عمان کی راجدھانی مسقط میں ایک تعمیری ماحول میں ہفتے کو یہ مذاکرات مکمل کئے تھے۔  ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی اور امریکہ کے،  مشرقِ وسطیٰ امور کے خصوصی ایلچ...

April 13, 2025 9:59 PM April 13, 2025 9:59 PM

views 16

آج صبح وسطی میانما میں پانچ اعشاریہ پانچ شدت کا ایک زلزلہ آیا

آج صبح وسطی میانما میں پانچ اعشاریہ پانچ شدت کا ایک زلزلہ آیا۔ میانما کے محکمہئ موسمیات اور Hydrology محکمے کے مطابق اس زلزلے کا مرکز، Mondalay خطے میں Wundwin قصبے کے ساڑھے 14 کلو میٹر شمال مشرق میں 20 کلو میٹر کی گہرائی میں تھا۔ اس سے قبل جمعے کے روز وسطی میانما میں 5.0 کی شدت کا زلزلہ آیا تھا۔ Th...

April 13, 2025 9:57 PM April 13, 2025 9:57 PM

views 13

وسطی غزہ شہر کے دیر البلاح میں آج اسرائیلی فضائی حملوں میں کم سے کم 10 فلسطینی ہلاک ہوگئے

وسطی غزہ شہر کے دیر البلاح میں آج اسرائیلی فضائی حملوں میں کم سے کم 10 فلسطینی ہلاک ہوگئے۔ غزہ کی سول ڈیفنس کے مطابق اِن میں سے 7 لوگ ایک گاڑی میں سفر کر رہے تھے اور اِن سات لوگوں میں سے 6 کا تعلق ایک ہی کنبے سے تھا۔ سول ڈیفنس کا کہنا ہے کہ کئی دیگر افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، جنہیں دیر البلاح کے الاقص...

April 13, 2025 4:08 PM April 13, 2025 4:08 PM

views 7

سوڈان کے شمالی دارفر علاقے میں نیم فوجی ریپڈ سپورٹ فورسز کے حملوں میں گذشتہ اڑتالیس گھنٹے میں ایک سو چودہ سے زیادہ عام شہری مارے گئے ہیں۔

سوڈان میں شمالی Darfurکی راجدھانی EI Fasher میں بے گھر ہونے والے افراد کے دو کیمپوں پر نیم فوجی Rapid Support فورسز کے حملوں میں پچھلے 48 گھنٹے کے دوران 114 سے زیادہ عام شہری مارے گئے ہیں۔ حکام نے اِس بات کی تصدیق کی ہے کہ جمعہ کے روز زم زم کیمپ پر حملے میں 100 سے زیادہ افراد ہلاک ہوئے، جبکہ Abu Sho...

April 13, 2025 4:03 PM April 13, 2025 4:03 PM

views 5

امریکہ نے ملک میں درآمد کئے جانے والے اسمارٹ فون اور کمپیوٹرز کو نئے محصولات سے علیحدہ رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

امریکہ نے ملک میں درآمد کئے جانے والے اسمارٹ فون اور کمپیوٹرز کو نئے محصولات سے علیحدہ رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکہ کے کسٹمز اور سرحدی حفاظتی نوٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے بیشتر ملکوں پر، جو 10 فیصد کا محصول عائد کیا ہے، اسمارٹ فون اور کمپیوٹرز، اُس کے دائرے میں نہیں آئیں گے۔ صدر ٹرمپ نے ...

April 13, 2025 9:41 AM April 13, 2025 9:41 AM

views 22

امریکہ نے تازہ ترین محصولات سے اسمارٹ فونز اور کمپیوٹرز کو مستثنیٰ قرار دیا ہے۔

امریکہ نے ملک میں درآمد کئے جانے والے سمارٹ فونز اور کمپیوٹرز کو تازہ ترین محصولات سے مستثنیٰ رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی کسٹمز اور سرحدی حفاظت سے متعلق نوٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے ذریعے بیشتر ممالک پر عائدکردہ 10 فیصد محصول ہے۔ سمارٹ فونز اور کمپوٹرز کو مستثنیٰ رکھا گیا ہے۔ چین سے درآ...

April 12, 2025 2:38 PM April 12, 2025 2:38 PM

views 7

امریکہ نے تمام غیرملکی باشندوں کو حکم دیا ہے کہ وہ غیرملکیوں سے متعلق قانون کے تحت 30دن کے اندر اندر خود کا اندراج کرائیں

امریکہ میں وہائٹ ہاؤس نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں 30 دن سے زیادہ رہنے والے تمام غیرملکی شہریوں کو وفاقی حکومت کے پاس خود کا اندراج کرانا ہوگا۔ ایسا نہ کرنے کی صورت میں اُن پر جرمانہ، قید اور ملک بدر کئے جانے سمیت دوسری کارروائی کی جاسکتی ہے۔ نئے ضابطے کے مطابق غیرملکیوں کو، جن میں قانونی دستاویزات او...

April 12, 2025 10:44 AM April 12, 2025 10:44 AM

views 2

امریکی اشیاء پر، چین کا 125 فیصد محصول آج سے لاگو ہو گیا ہے۔

امریکی اشیاء پر، چین کا 125 فیصد محصول آج سے لاگو ہو گیا ہے۔ یہ قدم، امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے اس ہفتے کے شروع میں، چین پر عائد محصول کو بڑھا کر 145 فیصد کیے جانے کے بعد اُٹھایا گیا ہے۔ دنیا کی سرکردہ معیشتوں کے مابین جاری تجارتی جنگ کے دوران، چین کی وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کی طرف ...