بین الاقوامی

June 2, 2025 2:51 PM

views 16

یوکرین نے روس کی فضائیہ کے 5 اڈوں کو نشانہ بناتے ہوئے کل بڑے پیمانے پر ڈرون سے حملے کئے

یوکرین نے روس کی فضائیہ کے 5 اڈوں کو نشانہ بناتے ہوئے کل بڑے پیمانے پر ڈرون سے حملے کئے۔ روس کی وزارتِ دفاع نے اِن حملوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ کئی طیاروں میں آگ لگ گئی۔ البتہ کسی طرح کے جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

June 2, 2025 9:17 AM

views 28

روس نے تصدیق کی ہے کہ یوکرین نے اُس کے پانچ فضائی ٹھکانوں پر ڈرون حملے کیے ہیں۔

یوکرین نے روس کے خلاف کَل بڑے پیمانے پر ڈرون کارروائی کی ہے۔ اُس نے Murmansk، Irkutsk، Ivanovo، Ryazan اور Amur خطوں میں پانچ روسی فضائی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ روس کی وزارت دفاع نے اِن حملوں کی یہ کہتے ہوئے تصدیق کی ہے کہ کئی طیاروں میں آگ لگ گئی، اگرچہ کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ روس نے ...

June 1, 2025 9:55 PM

views 16

سرحد پار کی دہشت گردی کے خلاف بھارت کی پختہ اور پُرعزم کارروائی کو، جو اُس نے پہلگام میں بھیانک دہشت گردانہ حملے کے جواب میں کی ہے، عالمی سطح پر ستائش حاصل ہو رہی ہے۔

سرحد پار کی دہشت گردی کے خلاف بھارت کی پختہ اور پُرعزم کارروائی کو، جو اُس نے پہلگام میں بھیانک دہشت گردانہ حملے کے جواب میں کی ہے، عالمی سطح پر ستائش حاصل ہو رہی ہے۔ ڈنمارک کے سرکردہ سفارتکار نے دہشت گردی کے خلاف بھارت کی جنگ کو سراہا ہے۔ بھارت میں ڈنمارک کے سابق سفیر Freddy Svane نے، وزیر اعظم نری...

June 1, 2025 9:53 PM

views 12

بنگلہ دیش کے جرائم سے متعلق بین الاقوامی ٹرائیبونل نے، انسانیت کے خلاف مبینہ جرائم کی پاداش میں، سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کے خلاف گرفتاری کا وارنٹ جاری کیاہے

بنگلہ دیش میں بین الاقوامی کرائم ٹرائبونل ICT نے آج سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ اور سابق وزیر داخلہ اسد الزماں خان کمال کی گرفتاری کیلئے وارنٹ جاری کیے ہیں۔ یہ وارنٹ، جولائی-اگست میں ہوئی عوامی بغاوت کے دوران انسانیت مخالف مبینہ جرائم کے سلسلے میں درج کیے گئے کیس میں جاری کیے گئے ہیں۔ ICT کے چیئرمین ج...

June 1, 2025 9:51 PM

views 24

یوکرین نے ڈرون کے ایک بڑے حملے میں روس کے کئی بمبار طیاروں کو مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے

یوکرین نے آج ایک بڑا ڈرون حملہ کیا ہے جس میں اُس نے روس کے 40 سے زیادہ فوجی طیاروں کو مار گرایا۔ خبروں کے مطابق یوکرین کی داخلی سکیورٹی ایجنسی SBU کے افسران نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین کی فوجوں نے، کچھ روسی طیاروں کو مار گرایا ہے جن میں TU-95 اور TU-22 بمبار شامل ہیں۔ روس نے ان طیاروں کو یوکرین میں ط...

June 1, 2025 9:27 AM

views 18

حیدرآباد میں، مِس تھائی لینڈ Opal Suchata Chaungsri کو مِس ورلڈ 2025 کے خطاب سے نوازا ہے۔

حیدرآباد میں کل رات Miss World Pageant کے 72 ویں ایڈیشن میں مس تھائی لینڈ Opal Suchata Chuangsri نے مس ورلڈ 2025 کا خطاب جیت لیا ہے۔ مس ورلڈ 2024  Krystyna Pyszkova نے مس تھائی لینڈ Opal Suchata Chuangsri کو مس ورلڈ کا تاج پہنایا اور اِس کے ساتھ ہی ایک ماہ طویل ثقافتی تبادلے کا یہ پروگرام اختتام پذی...

June 1, 2025 9:26 AM

views 31

آج دودھ کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔

آج دودھ کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ یہ دن عالمی خوراک اور لاکھوں لوگوں کیلئے روزگار کے طور پر دودھ کی اہمیت کو ظاہر کرتا ہے۔ سالانہ 239 ملین ٹن کے ساتھ بھارت، دنیا بھر میں دودھ کی پیداوار کا ایک چوتھائی حصہ پیدا کرتاہے۔x

May 31, 2025 9:38 PM

views 22

پاکستان کے بلوچستان صوبے میں بلوچ لبریشن آرمی BLA کے مجاہدین آزادی نے Surab شہر کا پورا کنٹرول اپنے ہاتھ میں لینے کا دعویٰ کیا ہے اور سبھی فوجی، انتظامی اور مالی ادارے ٹھپ ہوکر رہ گئے ہیں

پاکستان کے بلوچستان صوبے میں بلوچ لبریشن آرمی BLA کے مجاہدین آزادی نے Surab شہر کا پورا کنٹرول اپنے ہاتھ میں لینے کا دعویٰ کیا ہے اور سبھی فوجی، انتظامی اور مالی ادارے ٹھپ ہوکر رہ گئے ہیں۔ بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان Jeeyand Baloch نے کہا ہے کہ تین گھنٹے سے زیادہ دیر تک کارروائی جاری رہی اور اِس د...

May 31, 2025 9:36 PM

views 20

روس نے کہا ہے کہ یوکرین میں اُس کی فوجی مہم اُس وقت تک جاری رہے گی جب تک کہ دونوں ملکوں کے درمیان باضابطہ اور پائیدار امن سمجھوتے پر دستخط نہیں ہوجاتے

روس نے یوکرین میں اپنی فوجی مہم ، اُس وقت تک جاری رکھنے کا عہد کیا ہے، جب تک کہ اِس لڑائی کی اصل وجوہات حل نہیں کی جاتیں اور امن سمجھوتوں کی باضابطہ طور پر توثیق نہیں ہوجاتی۔ روس کی State Duma کی دفاعی کمیٹی کے چیئرمین Andrey Kartapolov نے کسی طرح کی غیرمشروط جنگ بندی کے امکان کو یہ کہتے ہوئے ردّ کر...

May 31, 2025 9:28 AM

views 25

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے، امریکی صنعت کے تحفظ کیلئے، اسٹیل درآمدات پر عائد محصولات کو دوگناکرکے 50 فیصد کردیا ہے۔

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ امریکی صنعت کی حفاظت کیلئے، اسٹیل درآمدات پر موجودہ 25فیصد محصول کو دوگنا کرکے 50 فیصد کردیں گے۔ Pittsburgh میں Pennsylvania اسٹیل کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے جناب ٹرمپ نے کہاکہ امریکہ کا مستقبل Pittsburgh کی مضبوطی اور شان سے تعمیر کیاجائے، نہ کہ شنگھائی...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔