بین الاقوامی

June 4, 2025 10:06 PM

views 21

کامرس کے مرکزی وزیر پیوش گوئل، بھارت اور اٹلی کے درمیان اقتصادی تعاون کو مزید گہرا کرنے کیلئے اٹلی کے دو روزہ دورے پر ہیں

کامرس کے مرکزی وزیر پیوش گوئل، بھارت اور اٹلی کے درمیان اقتصادی تعاون کو مزید گہرا کرنے کیلئے اٹلی کے دو روزہ دورے پر ہیں۔ اپنے دورے کے دوران، وزیر موصوف اقتصادی تعاون پر بھارت- اٹلی مشترکہ کمیشن کے 22 ویں اجلاس کی مشترکہ صدارت، روم میں اٹلی کے نائب وزیر اعظم اور امور خارجہ اور بین الاقوامی تعاون کے...

June 4, 2025 3:21 PM

views 15

لبرل ڈیموکریٹک پارٹی کے لیڈر LEE – JAE- MYUNG کو آج جنوبی کوریہ کے 21ویں صدر کی حیثیت  سے حلف دلایا گیا

لبرل ڈیموکریٹک پارٹی کے لیڈر LEE - JAE- MYUNG کو آج جنوبی کوریہ کے 21ویں صدر کی حیثیت  سے حلف دلایا گیا، وہ پانچ سال کی مدت کیلئے صدر رہینگے۔ جنوبی کوریہ کے قومی انتخابی کمیشن نے آج صبح ایک میٹنگ کے دوران کل ہوئے صدارتی انتخابات میں جناب LEE  کی جیت کی تصدیق کی۔ وزیراعظم نریندر مودی نے انہیں اس کامی...

June 4, 2025 3:19 PM

views 22

مناسکِ حج ادا کرنے کا سلسلہ آج سے شروع ہو گیا ہے، جو پانچ دن تک جاری رہے گا۔

مناسکِ حج ادا کرنے کا سلسلہ آج سے شروع ہو گیا ہے، جو پانچ دن تک جاری رہے گا۔ سعودی عرب میں بھارت سمیت دنیا بھر کے تقریباً 18 لاکھ عازمین مکّہئ مکرمہ سے منیٰ جارہے ہیں۔ عازمینِ حج وہاں رات گزاریں گے اور کل صبح تلبیہ کا وِرد کرتے ہوئے میدانِ عرفات جائیں گے، جہاں وہ حج کا رکن اعظم ادا کریں گے۔ عازمین ح...

June 4, 2025 9:52 AM

views 25

مناسکِ حج ادا کرنے کا سلسلہ آج شروع ہو رہا ہے۔ لاکھوں عازمین حج مکّہئ مکرمہ سے منیٰ جا رہے ہیں۔

مناسکِ حج ادا کرنے کا سلسلہ آج سے شروع ہو رہا ہے۔ سعودی عرب میں بھارت سمیت دنیا بھر کے لاکھوں مسلمان  مکّہئ مکرمہ سے منیٰ جا رہے ہیں۔ عازمینِ حج وہاں رات گزاریں گے اور کل صبح تلبیہ کا وِرد کرتے ہوئے میدانِ عرفات جائیں گے، جہاں وہ حج کا رکن اعظم ادا کریں گے۔  عازمین حج درود و اذکار اور توبہ اور استغف...

June 4, 2025 9:51 AM

views 33

جنوبی کوریا کے اپوزیشن رہنما Lee Jae-myungکی، اچانک کرائے گئے انتخابات کے بعد، اگلا صدر بننے کی تیاری ہے۔

جنوبی کوریا کے اپوزیشن رہنما Lee Jae-myungکی، اچانک کرائے گئے انتخابات کے بعد، اگلا صدر بننے کی تیاری ہے۔ سرکاری طور پر جاری کئے گئے نتائج کے مطابق وہ اپنے اصل حریف سے کافی آگے ہیں۔ اُن کے حریف موجودہ صدر Kim Moon-soo ہیں جنہیں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ برسراقتدار قدامت پسند پیپل پاور پارٹی کے رہنم...

June 3, 2025 9:46 PM

views 18

ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار Lee Jae-Myung کے جنوبی کوریا کے آئندہ صدر بننے کے آثار ہیں

جنوبی کوریا میں ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار Lee Jae-myung کے اگلا صدر بننے کے آثار ہیں۔ ملک کے سرکردہ نشریاتی اداروں کی جانب سے جاری کیے گئے ایگزٹ پولز کے مطابق آج کے چناؤ میںLee Jae-myung کے جیتنے کی امید ہے۔ ایگزٹ پول کے تحت Lee کو51 فیصد ووٹ حاصل ہوسکتے ہیں، جبکہ اُن کے حریف Kim Moon Soo کو 39 ...

June 3, 2025 9:59 AM

views 21

جنوبی کوریا میں نئے صدر کو منتخب کرنے کیلئے پولنگ جاری ہے

جنوبی کوریا میں ملک کا نیا صدر چننے کیلئے پولنگ جاری ہے۔ نیا صدر، کنزرویٹو رہنما Yoon Suk Yeol کی جگہ لے گا، جنہیں مختصر لیکن غیر متوقع مارشل لاء نافذ کرنے کی پاداش میں بے دخل کردیا گیا تھا۔ سروے بتاتے ہیں کہ لیبرل Lee Jaemyung کا، وقت سے پہلے منعقد ہورہے انتخابات جیتنے کا زیادہ امکان ہے اور وہ دسمب...

June 2, 2025 9:53 PM

views 20

روس اور یوکرین کے درمیان امن بات چیت کا دوسرا دور استنبول میں اختتام پذیر ہوا۔ دونوں ملکوں نے قیدیوں کے تبادلے کے بارے میں غور وخوض کیا

روس کے نیوکلیائی صلاحیت والے اہم ٹھکانوں پر یوکرین کے ایک بڑے ڈرون حملے کے ایک دن بعد آج ترکیہ کی راجدھانی استنبول میں روس اور یوکرین کے وفود کے درمیان امن بات چیت کا دوسرا دور اختتام پذیر ہوا۔ یوکرین کے وزیر دفاع Rustem Umerov نے، جو یوکرین کے وفد کی قیادت کر رہے تھے، بات چیت کے بعد اعلان کیا کہ ب...

June 2, 2025 9:51 PM

views 18

پولینڈ کے صدارتی انتخابات میں آزاد امیدوار Karol Nawrocki نے جیت حاصل کی ہے

پولینڈ میں ایک آزاد امیدوار Karol Nawrocki نے صدارتی انتخابات میں جیت حاصل کی ہے۔ انہیں اپوزیشن Law & Justice (PiS) پارٹی کی حمایت حاصل ہے۔ ایک مورّخ اور پولینڈ کے قومی یادگار سے متعلق ادارے کی صدر Nawrocki کو 51 فیصد ووٹ ملے، جو حکمراں Civic Coalition (KO) کے امیدوار اور Warsaw کے مئیر Rafal T...

June 2, 2025 2:56 PM

views 20

حماس نے امریکہ کے تجویز کردہ غزہ جنگ بندی سمجھوتے کے بارے میں بالواسطہ مذاکرات شروع کرنے سے اتفاق کیا ہے۔

امریکہ کے مشرق وسطی کے ایلچی Steve Witkoff کی تجویز کے بعد حماس کے جواب، جسے امریکہ نے مکمل طور پر ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے خارج کردیا تھا، اس رد عمل کے محض ایک دن بعد حماس نے غزہ جنگ بندی معاہدے سے متعلق تازہ بالواسطہ بات چیت فوری طور پر شروع کرنے کی اپنی خواہش کا اعلان کیا ہے۔ کل ملیٹنٹ گروپ نے ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔