بین الاقوامی

April 21, 2025 9:47 AM April 21, 2025 9:47 AM

views 5

کینیڈا کے ایک پارلیمانی رکن Chandra Arya نے کینیڈا میں مقیم ہندو اور سِکھ برادریوں سے زور دے کر کہا ہے کہ وہ خالستانی انتہا پسندوں کے خلاف اظہار رائے کریں اور سخت سرکاری کارروائی کا مطالبہ کریں۔

کینیڈا کے ایک پارلیمانی رکن Chandra Arya نے کینیڈا میں مقیم ہندو اور سِکھ برادریوں سے زور دے کر کہا ہے کہ وہ خالستانی انتہا پسندوں کے خلاف اظہار رائے کریں اور سخت سرکاری کارروائی کا مطالبہ کریں۔ اُن کا یہ بیان اُس حالیہ واقعے کے بعد سامنے آیا ہے، جس میں British Columbia میں واقع لکشمی نرائن مندر کو ...

April 21, 2025 9:46 AM April 21, 2025 9:46 AM

views 13

امریکہ کے سپریم کورٹ نے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک پرانے قانون کو استعمال کرنے سے عارضی طور پر روک دیا ہے۔

امریکہ کے سپریم کورٹ نے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک پرانے قانون کو استعمال کرنے سے عارضی طور پر روک دیا ہے۔ یہ قانون وینیزوئیلا کے تارکینِ وطن کو، بغیر مناسب کارروائی کے، ملک سے باہر بھیجنے سے متعلق ہے۔ یہ فیصلہ ہفتے کو کیا گیا۔ اِس قانون کا استعمال آخری بار دوسری عالمی جنگ کے دوران کیا گیا تھا۔ جناب ٹرم...

April 21, 2025 9:45 AM April 21, 2025 9:45 AM

views 10

یوکرین اور روس نے، 30 گھنٹے کی ایسٹر جنگ بندی کی خلاف ورزی کرنے کا، ایک دوسرے پر الزام لگایا ہے۔

یوکرین اور روس نے، 30 گھنٹے کی ایسٹر جنگ بندی کی خلاف ورزی کرنے کا، ایک دوسرے پر الزام لگایا ہے۔ یہ جنگ بندی کَل رات ختم ہو گئی۔ اِس معاہدے کا اعلان روس کے صدر ولادیمیر پُتن نے کیا تھا، جنھوں نے ہفتے کی شام سے لے کر کَل آدھی رات تک، جنگ روکنے کا حکم دیا تھا۔ یوکرین نے بھی اِس پر عمل کرنے سے اتفاق کی...

April 20, 2025 9:45 PM April 20, 2025 9:45 PM

views 9

کینیڈا کے شہر Vancouver میں روس اسٹریٹ گُرودوارہ میں خالصتان حامی تحریروں اور تصویروں کے ساتھ توڑ پھوڑ کی گئی ہے

کنیڈا کے شہر Vancouver کے ایک معروف گرودوارہ میں رات بھر خالصتان حامی شرپسندوں کے ذریعے توڑ پھوڑ کی گئی، جس سے مقامی سکھ برادری میں کافی غم و غصہ ہے۔ یہ واقعہ خالصہ دیوان سوسائٹی گرودوارہ میں پیش آیا، جسے عام طور پر راس اسٹریٹ گردوارہ کے نام سے جانا جاتا ہے۔ گردوارہ انتظامیہ نے ایکس کے اپنے آفیشل ...

April 20, 2025 9:44 PM April 20, 2025 9:44 PM

views 11

روس اور یوکرین نے فروری 2022 میں شروع ہوئی جنگ کے بعد سے آج جنگی قیدیوں کا سب سے بڑا تبادلہ کیا

روس اور یوکرین نے فروری 2022 میں شروع ہوئی جنگ کے بعد سے آج جنگی قیدیوں کا سب سے بڑا تبادلہ کیا۔ دونوں ملکوں کے درمیان قیدیوں کا یہ تبادلہ، صدر پوتن کے ذریعے ایسٹر کے موقع پر مختصر عرصے کی جنگی بندی کے اعلان کے دوران کیا گیا۔ کچھ زخمی افراد سمیت تقریباً 500 سپاہیوں کو آزاد کیا گیا۔ متحدہ عرب امارا...

April 20, 2025 4:05 PM April 20, 2025 4:05 PM

views 10

امریکہ کے نائب صدر جے ڈی وینس ، بھارت کے چار دن کے دورے پر کَل نئی دلّی پہنچ رہے ہیں۔

امریکہ کے نائب صدر J. D Vance  بھارت کے چار روزہ دورے پر کل نئی دلی پہنچ رہے ہیں۔ اُن کے ہمراہ ان کی اہلیہ اوشا Vance، ان کے بچے اور امریکی انتظامیہ کے سینئر ارکان بھی بھارت آرہے ہیں۔ جناب Vance کا بھارت کا یہ پہلا دورہ ہوگا۔ وہ کل شام کو وزیراعظم نریندر مودی کے ساتھ میٹنگ کریں گے۔ نائب صدر Vance او...

April 20, 2025 9:49 AM April 20, 2025 9:49 AM

views 11

امریکہ کے نائب صدر J.D Vance بھارت کے 4 روزہ دورے پر کل نئی دلّی پہنچیں گے۔ وہ وزیر اعظم نریندر مودی سے بھی بات چیت کریں گے۔

امریکہ کے نائب صدر J. D Vance کل سے بھارت کا چار روزہ دورہ کریں گے۔ وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ جناب Vance کا بھارت کے لیے یہ پہلا دورہ ہوگا۔ اپنے قیام کے دوران وہ پیر کو وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ میٹنگ کریں گے۔ نائب صدر Vance اور ان کے ساتھ آنے والے وفد کی دلّی میں دیگر مصروفیات رہیں ...

April 20, 2025 9:29 AM April 20, 2025 9:29 AM

views 9

ایران کے نیوکلیائی پروگرام پر امریکہ اور ایران کے درمیان نیوکلیائی مذاکرات کا دوسرا دور احتیاط پر مبنی امید افزا علامات کے ساتھ روم میں ختم ہو گیا۔

ایران کے نیوکلیائی پروگرام پر امریکہ اور ایران کے درمیان نیوکلیائی مذاکرات کا دوسرا دور احتیاط پر مبنی امید افزا علامات کے ساتھ روم میں ختم ہو گیا۔ ایران کے  وزیر خارجہ عباس Araghchi نے بتایا کہ بات چیت آگے بڑھ رہی ہے اور دونوں فریقوں کے درمیان کل کچھ اصولوں کی بنیاد پر ایک سمجھوتہ طے پایا ہے۔ ایک س...

April 19, 2025 9:53 PM April 19, 2025 9:53 PM

views 7

کناڈا میں Hamilton کے مقام پر بھارت کی ایک 21 سالہ طالبہ Harsimrat Randhawa کی ایک بس اسٹینڈ پر انتظار کرتے وقت ایک گولی لگنے سے موت ہوگئی

کناڈا میں Hamilton کے مقام پر بھارت کی ایک 21 سالہ طالبہ Harsimrat Randhawa کی ایک بس اسٹینڈ پر انتظار کرتے وقت ایک گولی لگنے سے موت ہوگئی۔ ٹورنٹو میں بھارت کے قونصل جنرل نے اُس کی موت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ پولیس ایک قتل کے کیس کے طور پر اِس کی تحقیقات کر رہی ہے۔

April 19, 2025 9:51 PM April 19, 2025 9:51 PM

views 9

ٹیسلا کے چیف ایگزکیٹیو افسر Elon Musk نے کہا ہے کہ وہ اِس سال کے اواخر میں بھارت کے دورے پر آئیں گے

ٹیسلا کے چیف ایگزکیٹیو افسر Elon Musk نے کہا ہے کہ وہ اِس سال کے اواخر میں بھارت کے دورے پر آئیں گے۔ وزیر اعظم نریندر مودی کے سوشل میڈیا پوسٹ کے تناظر میں انھوں نے یہ بھی کہا کہ جناب مودی سے گفتگو کرنا اُن کیلئے بڑے اعزاز کی بات ہے۔کل وزیر اعظم نریندر مودی نے جناب Musk سے فون پر بات کی تھی اور ٹیکن...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔