June 12, 2025 9:38 AM
14
کناڈا میں رہنے والے بھارت نژاد افراد کو 300 کروڑ روپے مالیت کی Cocaine امریکہ سے کناڈا میں اسمگل کرنے کی پاداش میں گرفتار کیا گیا ہے۔
کناڈا میں، پولیس نے منشیات کی اب تک سب سے بڑی کھیپ ضبط کرنے کے معاملے میں 9 افراد کو گرفتار کیا ہے۔ اِن میں کناڈا میں رہنے والے 7 بھارت نژاد افراد بھی شامل ہیں۔ پولیس نے تقریباً 300 کروڑ روپے مالیت کی 479 کلو گرام Cocaine اور 2 غیر قانونی نیم خودکار Handguns ضبط کی ہیں۔ اسمگلروں کو 35 الزامات کے تح...