بین الاقوامی

April 27, 2025 9:42 AM April 27, 2025 9:42 AM

views 8

جنوبی ایران میں، بندر عباس بندرگاہ پر تباہ کُن دھماکے سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 14 ہو گئی ہے۔ کم سے کم 750 دیگر زخمی بھی ہوئے ہیں۔

کل جنوبی ایران میں بندر عباس کے قریب شہید رَجائی بندرگاہ پر ہونے والے تباہ کن دھماکے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 14 ہو گئی ہے، جبکہ کم سے کم 750 دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔ وزیر داخلہ Eskandar Momeni نے یہ اطلاع دی ہے۔ یہ دھماکہ ہرمزگان صوبے کی بندرگاہ پر نامعلوم وجوہات سے ایندھن کے ٹینکر کے پھٹنے...

April 27, 2025 9:41 AM April 27, 2025 9:41 AM

views 10

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اُنھیں روس کے صدر ولادیمیر پُتن کی اِس بات پر شک ہے کہ وہ یوکرین کے ساتھ جاری جنگ کو ختم کرنا چاہتے ہیں۔

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اُنھیں روس کے صدر ولادیمیر پُتن کی اِس بات پر شک ہے کہ وہ یوکرین کے ساتھ جاری جنگ کو ختم کرنا چاہتے ہیں۔ صدر ٹرمپ کی اس بات سے جلد ہی امن سمجھوتے کے بارے میں نئے شکوک و شبہات پیدا ہو گئے ہیں۔ سوشل میڈیا پوسٹ پر جناب ٹرمپ نے بتایا کہ وہ ویٹکن میں پوپ فرانسس کی آخ...

April 26, 2025 9:46 PM April 26, 2025 9:46 PM

views 10

ویٹیکن میں آخری رسومات کے بعد پوپ فرانسس کی تدفین عمل میں آئی

پوپ فرانسس کی سینٹ پیٹرس Basilica میں اُن کی آخری رسومات کے بعد روم کے Santa Maria Maggiore میں تدفین کی گئی۔ Cardinal Giovanni Battista Re نے ان کی آخری رسومات کی قیادت کی۔ ان رسومات کی ادائیگی کے موقع پر عالمی لیڈر، مذہبی رہنما اور ہزاروں سوگوار موجود تھے۔ پوپ فرانسس کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے...

April 26, 2025 9:44 PM April 26, 2025 9:44 PM

views 7

ایران کی بندرگاہ بندر عباس پر زبردست دھماکہ ہوا ہے، چار افراد ہلاک اور500سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں

جنوبی ایران میں بندر عباس کے نزدیک شہید رَجائی بندرگاہ پر ہوئے ایک زبردست دھماکے کے بعد کم از کم چار افراد ہلاک اور 500 سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں۔ دھماکے کی وجہ سے آس پاس کے علاقے میں بہت نقصان ہوا اور مغربی بندر عباس میں کچھ صنعتیں بھی متاثر ہوئیں۔سرکاری میڈیا کی خبر کے مطابق دھماکہ اُن کی کئی کنٹینر...

April 26, 2025 9:42 PM April 26, 2025 9:42 PM

views 8

پہلگام میں دہشت گردوں کے حملے کے بعد عالمی لیڈروں کی جانب سے بھارت کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کیلئے وزیراعظم نریندر مودی سے رابطے کا سلسلہ جاری ہے

پہلگام میں دہشت گردوں کے حملے کے بعد عالمی لیڈروں کی جانب سے بھارت کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کیلئے وزیراعظم نریندر مودی سے رابطے کا سلسلہ جاری ہے۔ ایران کے صدر مسعود Pezeshkian نے وزیر اعظم مودی سے فون پر بات کی اور جموں وکشمیر میں دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت کی اور متاثرین کے تئیں تعزیت کا اظہار کیا۔ ...

April 26, 2025 9:39 PM April 26, 2025 9:39 PM

views 11

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی اور امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پوپ فرانسس کی آخری رسومات کی ادائیگی سے قبل سینٹ پیٹرس Basilica میں ملاقات کی

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی اور امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پوپ فرانسس کی آخری رسومات کی ادائیگی سے قبل سینٹ پیٹرس Basilica میں ملاقات کی۔ وہائٹ ہائوس نے 15 منٹ کی اِس ملاقات کو انتہائی سودمند قرار دیا۔ بعد میں صدر زیلنسکی نے اِسے انتہائی علامتی کہا اور یہ کہ اِس میٹنگ کے متعلق امکانات ہیں کہ یہ...

April 26, 2025 3:43 PM April 26, 2025 3:43 PM

views 13

کَل رات کشمیر خطے میں کنٹرول لائن سے متصل مختلف مقامات پر پاکستان کی طرف سے جنگ بندی خلاف ورزی کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔

جموں وکشمیر میں کَل رات کشمیر خطے میں کنٹرول لائن سے متصل مختلف مقامات پر پاکستان کی طرف سے جنگ بندی خلاف ورزی کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔ بھارتی فورسز نے اس بلا اشتعال خلاف ورزی کا مؤثر جواب دیا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ بھارتی فوج نے چھوٹے ہتھیاروں سے مؤثر جواب دیا، اُس نے کہا ہے کہ آمنے سامنے کی گولہ با...

April 26, 2025 3:41 PM April 26, 2025 3:41 PM

views 1

برلن میں بھارتی سفارت خانے نے، پہلگام میں دہشت گردانہ حملے کے متاثرین کی یاد میں ایک تعزیتی جلسے کا انعقاد کیا۔

برلن میں بھارتی سفارت خانے نے، اِس ہفتے کے شروع میں پہلگام میں دہشت گردانہ حملے کے متاثرین کی یاد میں ایک تعزیتی جلسے کا انعقاد کیا۔ کَل منعقد کئے گئے اِس تعزیتی جلسے میں جرمنی کی وفاقی حکومت، سفارتی کور کے ممبران اور جرمنی میں مقیم بھارتی باشندوں سمیت 100 سے زیادہ افراد نے شرکت کی۔ جرمنی میں بھارت ...

April 26, 2025 3:39 PM April 26, 2025 3:39 PM

views 14

پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے یہ بات قبول کی ہے کہ ملک، تین دہائیوں سے دہشت گرد گروپوں کی مدد کرتا رہا ہے۔

پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے یہ بات قبول کی ہے کہ ملک، تین دہائیوں سے دہشت گرد گروپوں کی مدد کرتا رہا ہے۔ جب اُن سے دہشت گرد تنظیموں کو مالی مدد اور حمایت کی پاکستان کی تاریخ کے بارے میں پوچھا گیا، تب برطانوی نیوز چینل کو دیئے گے ایک انٹرویو میں وزیر دفاع آصف نے اس بات کا اعتراف کیا کہ پاک...

April 26, 2025 3:30 PM April 26, 2025 3:30 PM

views 12

پوپ فرانسس کی آخری رسوم آج روم میں سینٹ میری کے بیسیلکا میں ادا کی جارہی ہیں۔

ویٹیکن سِٹی میں سینٹ پیٹرس اسکوائر میں پوپ فرانسز کی آخری رسومات شروع ہوگئی ہیں، جس میں عالمی لیڈر، معزز شخصیات اور ہزاروں پیروکار شرکت کررہے ہیں۔ عالمی رومن کیتھولک چرچ کے سربراہ کو روم کے سینٹ میری میجر Basilica میں دفن کیا جائے گا۔ ویٹیکن سِٹی میں بھارتی وقت کے مطابق ایک بجکر 30 منٹ پر آخری رسوما...