بین الاقوامی

June 17, 2025 2:43 PM

views 30

تہران میں بھارت کے سفارت خانے نے اسرائیل – ایران تنازعے کے مدنظر بھارتی طلبا کو محفوظ مقام پر پہنچا دیا ہے

  ایران میں بھارت کے سفارت خانے نے تہران میں موجود بھارتی طلبا کو محفوظ مقامات پر پہنچادیا ہے۔ وزارت خارجہ نے ایک بیان میں یہ جانکاری دی ہے۔ بیان میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ دوسرے بھارتی باشندوں کو بھی، جن کے پاس اپنا ٹرانسپورٹ کا بندوبست ہے، ان کو بھی مشورہ دیا گیا ہے کہ حالات کے پیش نظر وہ بھی و...

June 17, 2025 10:33 AM

views 51

برطانیہ نے پاکستانی نژاد Gromming Gang کی جانب سے بچوں کے جنسی استحصال کی قومی تحقیقات کا اعلان کیا ہے

برطانیہ نے پاکستانی نژاد Gromming Gang کی جانب سے بچوں کے جنسی استحصال کی قومی تحقیقات کا اعلان کیا ہے۔ برطانیہ کے داخلہ سکریٹری Yvette Cooper نے پارلیمنٹ کو ایک آڈٹ کے نتائج سے آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس معاملے میں پاکستانی ہیریٹیج گینگ کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ گروپ پر مبنی بچوں کے جنسی استح...

June 17, 2025 10:30 AM

views 16

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران اور اسرائیل کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے درمیان ہر ایک سے فوری طور پر تہران کو خالی کرنے کی اپیل کی ہے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران اور اسرائیل کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے درمیان ہر ایک سے فوری طور پر تہران کو خالی کرنے کی اپیل کی ہے، تاہم صدر ٹرمپ نے اِس کی وضاحت نہیں کی ہے۔ ایران کی راجدھانی تہران میں تقریباً ایک کروڑ افراد رہائش پذیر ہیں۔ ٹرمپ نے Truth سوشل پر لکھا کہ ایران نیوکلیائی اسلحہ نہ...

June 17, 2025 10:20 AM

views 12

یوگا کروشیا میں بہت تیزی کے ساتھ مقبولیت حاصل کررہا ہے

یوگا کروشیا میں بہت تیزی کے ساتھ مقبولیت حاصل کررہا ہے اور لوگوں کی روز مرہ کی زندگی کا حصہ بنتا جارہا ہے، جہاں وزیر اعظم نریندر مودی کَل دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے کیلئے دورہ کررہے ہیں۔ جناب مودی اپنے تین ملکوں کے دورے کے تیسرے اور آخری مرحلے میں کَل دوپہر راجدھانی Zagreb پہنچیں گے، جو کسی بھی ب...

June 17, 2025 10:00 AM

views 25

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران اور اسرائیل کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر سبھی سے فوری طور پر تہران کو خالی کرنے کے لئے کہا ہے۔

ایران کے قومی نشریاتی ادارے اسلامک ریپبلک آف ایران براڈکاسٹنگ IRIB، اسرائیل کے براہ راست حملے کی زد میں آیا ہے۔ اسرائیلی فوجی حکام نے اِسے اسرائیلی بنیادی ڈھانچے پر حملے کا بدلہ قرار دیا ہے۔ آئی آر آئی بی پر حملہ دونوں طرف سے سویلین بنیادی ڈھانچہ کو نشانہ بنانے میں نمایاں اضافے کو ظاہر کرتا ہے۔ ایرا...

June 16, 2025 9:46 PM

views 19

ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے اسرائیل کے ساتھ بڑھتے ہوئے تنازع کے درمیان نیوکلیائی معاہدے سے الگ ہونے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے

ایران، اسرائیل کے ساتھ شدت اختیار کرتے ہوئے تنازع کے دوران نیوکلیائی ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ کے معاہدے سے باہر نکلنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ صدر مسعود پزشکیان نے بتایا کہ ایران کی پارلیمنٹ نیوکلیائی معاہدے سے الگ ہونے کے سلسلے میں قانون وضع کر رہی ہے۔ صدر موصوف نے اپنے ملک کے موقف کو دوہرایا کہ اُن کا ملک...

June 16, 2025 9:45 PM

views 22

ایران-اسرائیل تنازع کا آج چوتھا دن ہے اور دونوں ملک اپنی فوجی مہمات کو شدید کئے جارہے ہیں

ایران-اسرائیل تنازع کا آج چوتھا دن ہے اور دونوں ملک اپنی فوجی مہمات کو شدید کئے جارہے ہیں۔ دونوں طرف شہریوں کی ہلاکت میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔ اسرائیل کی طرف سے حملوں کی شروعات نے دونوں ملکوں کی جانب سے میزائل پھینکے جانے اور فضائی حملے کئے جانے کے سلسلے کو بہت بڑھا دیا جس سے گریز کی کوئی صورت نظر ن...

June 16, 2025 2:54 PM

views 6

وزیراعظم نریندر مودی نکوسیا میں قبرص کے صدر کے ساتھ باہمی تعلقات کا جائزہ لینے کے لئے وفود کی سطح کی  بات چیت کررہے ہیں

وزیراعظم نریندر مودی نے قبرص کے ساتھ اقتصادی روابط مزید مستحکم بنانے کے بھارت کے عہد کو اجاگر کیا ہے۔ جناب مودی نے اپنے سرکاری دورے کے دوران Limassol میں کاروباری گول میز کانفرنس سے خطاب کیا۔ جناب مودی نے کہا کہ گذشتہ 23 سال میں بھارتی وزیراعظم کے قبرص کے پہلے دورے کا آغاز کاروباری گول میز کانفرنس ک...

June 16, 2025 9:57 AM

views 24

تہران میں بھارتی سفارتخانہ سکیورٹی کی صورتحال پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہے اور بھارتی طلبہ کی سلامتی کو یقینی بنانے کیلئے اُن سے رابطہ کررہا ہے۔

تہران میں بھارتی سفارتخانہ سکیورٹی کی صورتحال پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہے اور بھارتی طلبہ کی سلامتی کو یقینی بنانے کیلئے اُن سے رابطہ کررہا ہے۔ وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ کچھ معاملات میں سفارتخانے کی مدد سے طلبہ کو ایران کے اندر محفوظ مقامات پر منتقل کیا جارہا ہے۔ وزارت نے مزید کہا ہے کہ اِ...

June 16, 2025 9:56 AM

views 17

اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ اب چوتھے روز میں داخل ہوگئی ہے۔

اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ اب چوتھے روز میں داخل ہوگئی ہے۔ حالانکہ اس جنگ کو روکنے کے لیے سفارتی سطح پر بین الاقوامی کوششیں پوری زور و شور سے جاری ہیں، جس سے کہ یہ جنگ پورے مغربی ایشیاء میں نہ پھیل سکے۔ اس جاری جنگ میں درجنوں لوگ ہلاک ہو چکے ہیں اور بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔ عالمی طاقتیں اور...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔