June 18, 2025 2:47 PM
10
وزیر اعظم نریندر مودی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو سختی کے ساتھ کہہ دیا ہے کہ بھارت پاکستان کے ساتھ معاملات حل کرنے کیلئے کسی تیسرے فریق کی ثالثی کو کبھی قبول نہیں کرے گا۔
وزیر اعظم نریندر مودی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو سختی کے ساتھ کہہ دیا ہے کہ بھارت کسی تیسرے فریق کی ثالثی کبھی قبول نہیں کرے گا اور وہ پاکستان کے ساتھ معاملات کو حل کرنے کے لیے بھی تیسرے فریق کی ثالثی کو قبول نہیں کرے گا۔ جناب مودی نے صدر ٹرمپ کے ساتھ ٹیلی فون پر بات کی۔ وزیراعظم کا یہ بیان بھارت ا...