June 19, 2025 9:54 PM
23
ایران – اسرائیل لڑائی میں مزید شدت آگئی ہے۔ ایران کے میزائلوں نے وسطی اور جنوبی اسرائیل میں کافی نقصان پہنچایا ہے جبکہ اسرائیل نے ایران کے نیوکلیائی مرکز پر حملے کئے ہیں
اسرائیل اور ایران کے درمیان ٹکراؤ کا آج ساتواں دن ہے۔ ایک طرف ایران کے میزائلوں نے وسطی اور جنوبی اسرائیل میں کئی مقامات کو سنگین نقصان پہنچایا ہے تو دوسری طرف رپورٹوں کے مطابق اسرائیلی فوج نے ایران کے آبی نیوکلیائیreactor ، Arak پر حملہ کیا ہے۔جنوبی اسرائیل کا ایک اسپتال اور تل ابیب کے نزدیک دو ...