بین الاقوامی

May 6, 2025 9:40 PM May 6, 2025 9:40 PM

views 9

کنزرویٹیو پارٹی کے رہنما Friedrich Merz پارلیمنٹ کی دوسرے دور کی ووٹنگ کے بعد جرمنی کے نئے چانسلر منتخب ہوگئے ہیں

جرمنی کے کنزرویٹو رہنما فریڈرِک مرض، ملک کے نئے چانسلر منتخب ہوگئے ہیں۔ انہوں نے پارلیمنٹ کے ایوانِ زیریں میں ہوئی رائے دہی کے دوسرے راؤنڈ میں واضح اکثریت حاصل کی ہے۔ اِس راؤنڈ میں 630 میں سے 325 قانون سازوں نے جناب مرض کے حق میں ووٹ دیا، جو درکار 316 کی تعداد سے زیادہ ہے۔ اِس سے قبل، پہلے راؤنڈ ...

May 6, 2025 2:53 PM May 6, 2025 2:53 PM

views 13

سری لنکا میں مقامی سرکاری انتخابات کے لیے ووٹنگ جاری

سری لنکا میں مقامی سرکاری انتخابات کے لیے ووٹنگ جاری ہے۔ مختلف ضلعوں میں الگ الگ تعداد میں لوگ اپنے حق رائے دہی کا استعمال کررہے ہیں۔ زیادہ تر ضلعوں میں صبح 10 بجے تک 10 سے 15 فیصد پولنگ کی خبریں موصول ہوئی تھیں۔ البتہ واوونیا میں 20 فیصدسے زیادہ اور جافنا میں 6فیصد ووٹنگ ہوئی تھی۔ یہ انتخابات ایک س...

May 6, 2025 2:51 PM May 6, 2025 2:51 PM

views 9

دنیا کی سرکردہ ایئرلائنز نے، جن میں ایئر فرانس اور Lufthansa بھی شامل ہیں، پاکستانی فضائی پٹی سے اپنی پروازیں گزارنا روک دیا ہے

دنیا کی سرکردہ ایئرلائنز نے، جن میں ایئر فرانس اور Lufthansa بھی شامل ہیں، پاکستانی فضائی پٹی سے اپنی پروازیں گزارنا روک دیا ہے، تاکہ اِن پروازوں کی حفاظت کی یقین دہانی ہوسکے۔جرمن ایئر لائن Lufthansa نے ایک بیان میں کہا کہ اُس کے طیارے، مزید کوئی نوٹس جاری ہونے تک پاکستانی فضائی حدود سے گریز کریں گے...

May 6, 2025 2:42 PM May 6, 2025 2:42 PM

views 6

مائک جانسن نے کہا ہے کہ امریکہ، دہشت گردی کے خلاف بھارت کی لڑائی میں اُس کا ساتھ دینے کی پوری کوشش کرے گا

امریکی ایوانِ نمائندگان کے اسپیکر مائک جانسن نے کہا ہے کہ امریکہ، دہشت گردی کے خلاف بھارت کی لڑائی میں اُس کا ساتھ دینے کی پوری کوشش کرے گا۔ کل امریکی پارلیمنٹ کی طرف سے دیے گئے بیان پر رائے زنی کرتے ہوئے انہوں نے بھارت کو، امریکہ کا ایک بہت اہم شراکت دار قرار دیا۔انہوں نے بھارت اور امریکہ کے درمیان...

May 6, 2025 10:34 AM May 6, 2025 10:34 AM

views 6

اسرائیلی فوج نے یمن میں بحیرہئ احمر کے شہر ہدیدہ میں حوثی باغیوں کے خلاف فضائی حملے کیے ہیں

اسرائیلی فوج نے یمن میں بحیرہئ احمر کے شہر ہدیدہ میں حوثی باغیوں کے خلاف فضائی حملے کیے ہیں۔ یہ حملے حوثی باغیوں کے بیلسٹک میزائل داغے جانے کے ایک دن بعد کیے گئے ہیں، جو اسرائیل کے مرکزی ہوائی اڈے پر گرا تھا۔حوثی میڈیا نے رپورٹ میں کہا ہے کہ کم از کم چھ حملے اہم بندرگاہ ہدیدہ پر ہوئے ہیں جبکہ دیگر ح...

May 5, 2025 9:40 PM May 5, 2025 9:40 PM

views 13

اسرائیل کی سلامتی سے متعلق کابینہ نے غزہ میں فوجی کارروائیوں کو وسط دینے کے منصوبے کو منظوری دے دی ہے

اسرائیل کی سلامتی سے متعلق کابینہ نے غزہ میں فوجی کارروائیوں کو وسط دینے کے منصوبے کو منظوری دے دی ہے۔ جس میں زمینی کنٹرول اور حماس کو امداد کا کنٹرول حاصل کرنے سے روکنا شامل ہے۔ یہ کارروائی امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے اگلے ہفتے شروع ہونے والے دورے کے بعد ہوگی۔ جبکہ لڑائی کئی ہفتے جاری رہنے کا امکان ہ...

May 5, 2025 3:04 PM May 5, 2025 3:04 PM

views 11

اسرائیل کی سکیورٹی کابینہ نے متفقہ طور پر غزہ پٹی میں حماس کے خلاف اپنی فوجی کارروائی کا دائرہ بڑھانے کی منظوری دی ہے۔

اسرائیل کی سکیورٹی کابینہ نے متفقہ طور پر غزہ پٹی میں حماس کے خلاف اپنی فوجی کارروائی کا دائرہ بڑھانے کی منظوری دی ہے۔ کابینہ کی منظور شدہ حکمت عملی میں مبینہ طور پر غزہ کو فتح کرنا اور اس کے علاقوں پر قبضہ کرنا شامل ہے۔ اسرائیل کی فوجی کارروائی کا دائرہ بڑھانے سے اسرائیلی افواج کا غزہ کے علاقے کا ک...

May 5, 2025 2:54 PM May 5, 2025 2:54 PM

views 6

ایشیائی ترقیاتی بینک ADB کے گورنروں کے بورڈ کی 58 ویں سالانہ میٹنگ کل اٹلی کے شہر میلان میں شروع ہوئی۔

ایشیائی ترقیاتی بینک ADB کے گورنروں کے بورڈ کی 58 ویں سالانہ میٹنگ کل اٹلی کے شہر میلان میں شروع ہوئی۔ وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن اس 4 روزہ تقریب میں بھارتی وفد کی قیادت کر رہی ہیں۔ وزیر خزانہ گورنروں کے بزنز سیشن، گورنروں کے مکمل اجلاس جیسے سالانہ میٹنگ کے خصوصی موقعوں پر شرکت کریں گی۔ وہ ADBگورنروں...

May 5, 2025 2:52 PM May 5, 2025 2:52 PM

views 9

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، امریکہ سے باہر تیار کی گئی سبھی فلموں پر 100 فیصد محصول عائد کریں گے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، امریکہ سے باہر تیار کی گئی سبھی فلموں پر 100 فیصد محصول عائد کریں گے۔ Truth Social سے بات کرتے ہوئے جناب ٹرمپ نے اعلان کیا کہ انہوں نے تجارت کے محکمے اور امریکہ کے تجارتی نمائندہ USTR کو اختیار دیا ہے کہ وہ امریکہ میں لائی جانے والی ایسی فلموں پر، جنہیں بیرونِ ملک تیار کیا گیا...

May 5, 2025 2:51 PM May 5, 2025 2:51 PM

views 8

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی انتظامیہ کو کیلیفورنیا کے ساحل سے دور ایک جزیرے پر واقع جیل Alcatraz کو دوبارہ کھولنے کی ہدایت دی ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی انتظامیہ کو کیلیفورنیا کے ساحل سے دور ایک جزیرے پر واقع جیل Alcatraz کو دوبارہ کھولنے کی ہدایت دی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکہ کافی عرصے سے پُرتشدد اور مجرمانہ سرگرمیاں انجام دینے والے افراد سے دوچار ہے۔ ایسے میں Alcatraz جیل کو دوبارہ کھولن...