بین الاقوامی

May 11, 2025 10:02 AM May 11, 2025 10:02 AM

views 7

نوبیل انعام یافتہ محمد یونس کی سربراہی میں بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کی عوامی لیگ پارٹی کی تمام سرگرمیوں پر پابندی عائد کردی ہے۔

نوبیل انعام یافتہ محمد یونس کی سربراہی میں بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کی عوامی لیگ پارٹی کی تمام سرگرمیوں پر پابندی عائد کردی ہے۔ یہ پابندی پارٹی اور اُس کے لیڈروں کے خلاف مقدمات مکمل ہونے تک دہشت گردانہ مخالف قانون کے تحت لگائی گئی ہے۔ مشیروں کی کونسل نے یہ فیصلہ کَل رات ڈھ...

May 11, 2025 10:01 AM May 11, 2025 10:01 AM

views 13

امریکہ اور ایران کے درمیان آج Oman میں نیوکلیائی معاملے پر مذاکرات کا نیا دور شروع ہوگا۔

امریکہ اور ایران کے درمیان آج Oman میں نیوکلیائی معاملے پر مذاکرات کا نیا دور شروع ہوگا۔ یہ مذاکرات صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خطے کے دورے سے قبل ہوں گے۔ امریکہ اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی اور ٹرمپ انتظامیہ کی ایران پالیسی پر واشنگٹن کے اندرونی اختلاف کے پیش نظر بات چیت کے نئے دور کا نتیجہ غیر یقینی دکھا...

May 11, 2025 9:59 AM May 11, 2025 9:59 AM

views 16

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے سوئٹزرلینڈ میں چین کے ساتھ ہونے والے تجارتی مذاکرات کی یہ کہتے ہوئے ستائش کی ہے کہ دونوں ملکوں نے دوستانہ بلکہ سازگار انداز میں مذاکرات کیے ہیں۔

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے سوئٹزرلینڈ میں چین کے ساتھ ہونے والے تجارتی مذاکرات کی یہ کہتے ہوئے ستائش کی ہے کہ دونوں ملکوں نے دوستانہ بلکہ سازگار انداز میں مذاکرات کیے ہیں۔ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم Truth پر ٹرمپ نے کہا کہ بہت سے معاملات پر تبادلہئ خیال کیا گیا اور بہت سے امور پر اتفاق ہوا۔ انہوں نے ی...

May 11, 2025 9:51 AM May 11, 2025 9:51 AM

views 26

بلوچستان لبریشن آرمی BLA نے پاکستان کے بلوچستان میں 39 مختلف مقامات پر سلسلے وار حملوں کی ذمہ داری قبول کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

بلوچستان لبریشن آرمی BLA نے پاکستان کے بلوچستان میں 39 مختلف مقامات پر سلسلے وار حملوں کی ذمہ داری قبول کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ایک پریس ریلیز میں اس گروپ نے اعلان کیا ہے کہ یہ حملے اب بھی جاری ہیں اور اس سلسلے میں کئی کلیدی مقاصد کو حاصل کیا جارہا ہے۔ BLA کے ترجمان Jeeyand  بلوچ نے کہا ہے کہ اِن حملو...

May 10, 2025 3:03 PM May 10, 2025 3:03 PM

views 6

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس اور یوکرین کے درمیان ایک 30 روزہ بلاشرط جنگ بندی پر زور دیا ہے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس اور یوکرین کے درمیان ایک 30 روزہ بلاشرط جنگ بندی پر زور دیا ہے، اس وارننگ کے ساتھ کہ اگر جنگ بندی کی خلاف ورزی کی جاتی ہے تو نئی پابندیاں عائد کی جائیں گی۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ دونوں ممالک کے ساتھ بات چیت جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر جنگ بندی کا احت...

May 10, 2025 10:04 AM May 10, 2025 10:04 AM

views 12

پاکستان نے اپنی فضائی حدود آج دن میں بارہ بجے تک کے لیے بند کردی ہیں۔

پاکستان نے اپنی فضائی حدود آج دن میں بارہ بجے تک کے لیے بند کردی ہیں۔ پیشاور جانے والی پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنس کی پرواز PIA-218 کو بلوچستان میں کوئٹہ کے اوپر ہی کچھ دیر پرواز کرنا پڑی۔PIA  کی پرواز کو ایمرجنسی لینڈنگ کرنا پڑی۔ x

May 10, 2025 9:47 AM May 10, 2025 9:47 AM

views 1

امریکہ اور ایران کل عمان میں نیوکلیائی مذاکرات کا دوسرا دور منعقد کریں گے۔

امریکہ اور ایران کل عمان میں نیوکلیائی مذاکرات کا دوسرا دور منعقد کریں گے۔ حکام کے مطابق یہ مذاکرات، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلیجی خطّے کے دورے سے پہلے منعقد کیے جائیں گے۔ امریکی صدر نے تہران کے ساتھ کسی سمجھوتے پر پہنچنے کی امید ظاہر کی ہے تاکہ ایران کے نیوکلیائی پروگرام پر اسرائیل کے فوجی حملے کو...

May 9, 2025 2:56 PM May 9, 2025 2:56 PM

views 7

حکومت پاکستان نے بھاری نقصانات کے بعد بین الاقوامی شراکت داروں سے مزید قرضوں کی اپیل کی ہے

حکومت پاکستان نے بھاری نقصانات کے بعد بین الاقوامی شراکت داروں سے مزید قرضوں کی اپیل کی ہے۔ پاکستان حکومت کی معاشی امور کی ڈیویژن نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا ہے کہ بڑھتی ہوئی جنگ اور اسٹاک کے گرنے کے پیش نظر اُس نے بین الاقوامی شراکت داروں سے اپیل کی ہے کہ وہ کشیدگی کو کم کرنے میں مدد کریں۔

May 9, 2025 10:04 AM May 9, 2025 10:04 AM

views 11

امریکہ کے رابرٹ Prevost نئے پوپ منتخب ہوئے ہیں۔

امریکی بشپ رابرٹ فرانسِسPrevost  کو نیا پوپ منتخب کیا گیا ہے۔ وہ کیتھولک چرچ کی تاریخ میں پہلے امریکی پوپ بن گئے ہیں۔ وہ چودھویں Pope Leo  کی جگہ لیں گے۔ شکاگو میں پیدا ہوئے 69 سالہ Prevost، اگستیان سلسلے کے ایک رکن ہیں۔ اور انھوں نے پیرو میں خدمات انجام دی ہیں۔ انھیں پوپ فرانسِس نے 2023 میں بشپ کے ...

May 9, 2025 9:51 AM May 9, 2025 9:51 AM

views 10

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانیہ کے ساتھ ایک اہم تجارتی معاہدے کا اعلان کیا ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کَل برطانیہ کے ساتھ نمایاں پیش رفت پر مبنی ایک تجارتی معاہدے کا اعلان کیا جسے انھوں نے بہت سے معاہدوں میں پہلا قرار دیا۔ اِس معاہدے میں منتخب برطانوی کاروں اور کچھ اسٹیل اور ایلمونیم پر درآمدی ٹیکس پر کمی شامل ہے۔ حالانکہ کچھ برطانوی مصنوعات پر دس فیصد ٹیکس بدستور برقرار ہے۔...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔