January 9, 2026 2:47 PM
16
ایران نے انٹرنیٹ پر ملک گیر سطح پر مکمل طور پر پابندی عائد کردی ہے کیونکہ حکومت مخالف مظاہروں کا آج 13واں دن ہے اور یہ مظاہرے سبھی 31 صوبوں میں کیے جانے لگے ہیں
ایران نے حکومت مخالف مظاہروں کے 13 ویں دن میں داخل ہونے کے ساتھ ہی حکومت نے تقریباً ملک گیر انٹرنیٹ پابندی نافذ کردی ہے۔ یہ مظاہرے اب ایران کے سبھی 31 صوبوں میں پھیل گئے ہیں۔ انٹرنیٹ کی نگرانی کرنے والے ادارے NetBlocks کے مطابق، 8 جنوری کی شام سے 9 جنوری کی صبح تک ملک بھر میں انٹرنیٹ کنکٹی وٹی میں ش...