بین الاقوامی

May 17, 2025 9:14 PM May 17, 2025 9:14 PM

views 6

اسرائیل کی دفاعی فورسز IDF نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اُس نے آج جنوبی لبنان میں ایک حملے میں حزب اللہ کے ایک کمانڈر کو ہلاک کر دیا ہے

اسرائیل کی دفاعی فورسز IDF نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اُس نے آج جنوبی لبنان میں ایک حملے میں حزب اللہ کے ایک کمانڈر کو ہلاک کر دیا ہے۔ بیان کے مطابق کمانڈر کو، جس کا نام نہیں بتایا گیا ہے، Tyre شہر کے جنوب میں واقع Mazraat Jemjim میں ہلاک کیا گیا۔ اسرائیل کی مختلف میڈیا ایجنسیوں نے خبر دی ہے کہ حزب ...

May 17, 2025 9:29 AM May 17, 2025 9:29 AM

views 11

انڈین انسٹی ٹیوٹ آف فارین ٹریڈ، IIFT نے متحدہ عرب امارات کے دبئی میں اپنے پہلے اوورسیز Campus کے قیام کا اعلان کیا ہے۔

انڈین انسٹی ٹیوٹ آف فارین ٹریڈ، IIFT نے متحدہ عرب امارات کے دبئی میں اپنے پہلے اوورسیز Campus کے قیام کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان، IIFT کی عالمی موجودگی کو بڑھانے اور بین الاقوامی کاروباری کی تعلیم میں بھارت کی مصروفیت کو استحکام بخشنے کی جانب اہم قدم ہے۔ کامرس اور صنعتوں کے وزیر پیوش گوئل نے کہا کہ ی...

May 17, 2025 9:28 AM May 17, 2025 9:28 AM

views 8

لبنان نژاد امریکی ہادی مطار کو 2022 میں نیویارک کے ایک ثقافتی پروگرام کے دوران مصنف سلمان رشدی پر چاقو سے حملہ کرنے کے الزام میں 25 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

لبنان نژاد امریکی ہادی مطار کو 2022 میں نیویارک کے ایک ثقافتی پروگرام کے دوران مصنف سلمان رشدی پر چاقو سے حملہ کرنے کے الزام میں 25 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ 27 سالہ مطار کو قتل کی کوشش اور حملے کے الزام میں زیادہ سے زیادہ قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ اس حملے میں جناب رشدی ایک آنکھ گنوا بیٹھے تھے۔ مط...

May 16, 2025 9:42 PM May 16, 2025 9:42 PM

views 6

استنبول میں بات چیت کے بعدروس اور یوکرین بڑے پیمانے پر قیدیوں کے تبادلے پر رضامند ہوئے ہیں

روس اور یوکرین دونوں ملکوں کے درمیان، جنگ کی شروعات کی بعد سے جنگی قیدیوں کے اب تک سب سے بڑے تبادلے کیلئے رضا مند ہوگئے ہیں۔ یہ فیصلہ، ترکیہ کے استنبول کے Dolmabahce محل میں آج روس اور یوکرینی وفود کے درمیان ہوئے امن مذاکرات کے دوران لیا گیا۔ یہ گزشتہ تین سال سے بھی زیادہ عرصے کے دوران روس اور یوکر...

May 16, 2025 2:51 PM May 16, 2025 2:51 PM

views 8

عالمی صحت تنظیم نے پپوا نیو گِنی میں پولیو کی وبا پھوٹ پڑنے کا اعلان کیاہے۔

عالمی صحت تنظیم نے پپوا نیو گِنی میں، پولیو پھوٹ پڑنے کا اعلان کردیا ہے اور اِس کی روک تھام کیلئے فوری طور پر ایک ٹیکہ مہم کیلئے کہا ہے۔ نامہ نگاروں کے مطابق Lae علاقے میں روزہ مرہ کی جانچ کے دوران یہ انتہائی درجے کا انفیکشن والا وائرس پایا گیا ہے۔ یہ علاقہ ملک کا شمال مشرقی ساحلی شہر ہے۔ پولیو کی ب...

May 16, 2025 10:03 AM May 16, 2025 10:03 AM

views 8

امریکی محکمہئ دفاع کے سابق اہلکار اور امریکی Enterprise انسٹی ٹیوٹ میں، سینئر فیلو Michael Rubin نے پاکستان کیلئے بین الاقوامی مالی فنڈ IMF کے ایک ارب ڈالر کے امدادی پیکج کو نہ روکے جانے پر امریکی سرکار کی نکتہ چینی کی ہے۔

          امریکی محکمہئ دفاع کے سابق اہلکار اور امریکی Enterprise انسٹی ٹیوٹ میں، سینئر فیلو Michael Rubin نے پاکستان کیلئے بین الاقوامی مالی فنڈ IMF کے ایک ارب ڈالر کے امدادی پیکج کو نہ روکے جانے پر امریکی سرکار کی نکتہ چینی کی ہے۔ انہوں نے پاکستان کو دنیا کے سب سے زیادہ کرپٹ ملکوں میں سے ایک قرار ...

May 16, 2025 9:56 AM May 16, 2025 9:56 AM

views 12

یوکرین کے صدر Volodymyr زیلنسکی نے اعلان کیا ہے کہ وہ اِستنبول میں روس کے ساتھ آئندہ امن بات چیت میں شرکت نہیں کریں گے۔

یوکرین کے صدر Volodymyr زیلنسکی نے اعلان کیا ہے کہ وہ اِستنبول میں روس کے ساتھ آئندہ امن بات چیت میں شرکت نہیں کریں گے۔ تاہم یوکرین کشیدگی کم کرنے کی خاطر کوششوں میں مدد کرنے کیلئے وزیر دفاع Rustem Umerov کی قیادت میں ایک وفد بھیجے گا۔ انقرہ میں خطاب کرتے ہوئے صدر زیلنسکی نے بات چیت کیلئے یوکرین کے ...

May 15, 2025 9:46 PM May 15, 2025 9:46 PM

views 6

بلوچ قوم پرست رہنماؤں نے یہ کہتے ہوئے پاکستان سے آزادی کا اعلان کردیاہے کہ خطے میں دہائیوں سے تشدد جاری تشدد ہے اور جبراََ گمشدگیاں اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ہوئی ہیں

بلوچ قوم پرست رہنماؤں نے یہ کہتے ہوئے پاکستان سے آزادی کا اعلان کردیاہے کہ خطے میں دہائیوں سے تشدد جاری تشدد ہے اور جبراََ گمشدگیاں اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ہوئی ہیں۔ سوشل میڈیا کے سبھی پلیٹ فارمس پر ’بلوچستان جمہوریہ‘ کے نام کے تحت آزاد بلوچ ریاست بلوچستان کے مجوزہ قومی پرچم اور نقشوں کی ت...

May 15, 2025 3:57 PM May 15, 2025 3:57 PM

views 6

بلوچ قوم پرست رہنماؤں نے خطے میں دہائیوں سے جاری تشدد کے بعد پاکستان سے آزادی کا اعلان کردیاہے

بلوچ قوم پرست رہنماؤں نے خطے میں دہائیوں سے جاری تشدد، جبری گمشدگیوں اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے بعد پاکستان سے آزادی کا اعلان کردیاہے۔ سوشل میڈیا کے سبھی پلیٹ فارمس پر ’بلوچستان جمہوریہ‘ کے نام کے تحت  آزاد بلوچ مملکت بلوچستان کے مجوزہ قومی پرچم اور نقشوں کی تصاویر چھائی رہیں۔سرکردہ بلوچ کارک...

May 15, 2025 9:32 AM May 15, 2025 9:32 AM

views 13

پاکستان، دکھانے کے لیے تو دہشت گردی سے نمٹنے کا وعدہ کرتا ہے، لیکن دہشت گردوں کی مدد و اعانت لگاتار کر رہا ہے۔

پاکستان، دکھانے کے لیے تو دہشت گردی سے نمٹنے کا وعدہ کرتا ہے، لیکن دہشت گردوں کی مدد و اعانت لگاتار کر رہا ہے۔ فیصل ندیم عرف Abu Qatal اور 26/11 کے حملوں کے سرغنہ حافظ سعید کے بھتیجے کو حال ہی میں کراچی میں ایک سیاسی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے دیکھا گیا، جس سے سیاست اور دہشت گردی کے درمیان پاکستان کی گہ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔