July 17, 2025 9:46 PM
18
عراق کے الکوت شہر میں لگی زبردست آگ میں 60 لوگوں کی موت ہوگئی
عراق میں آج Al-Kut شہر کی ایک Hyper Market میں بڑے پیمانے پر آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا، جس میں کم از کم 60 افراد کی موت ہو گئی اور متعدد زخمی ہوگئے۔ صوبائی گورنر نے اِس بات کی تصدیق کی ہے کہ ایک Hyper Market اور ایک ریستوراں میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا اور آگ بجھانے والے عملے نے بہت سے لوگوں ک...