November 27, 2025 3:13 PM November 27, 2025 3:13 PM
6
جنوبی افریقہ کو آئندہ برس فلوریڈیا میں امریکہ کی صدارت میں ہونے والی G20 سربراہ کانفرنس میں شرکت کیلئے دعوت نامہ موصول نہیں ہوگا
جنوبی افریقہ کو آئندہ برس فلوریڈیا میں امریکہ کی صدارت میں ہونے والی G20 سربراہ کانفرنس میں شرکت کیلئے دعوت نامہ موصول نہیں ہوگا کیونکہ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ یہ ملک اب رکنیت کے لائق نہیں ہے۔ امریکہ، جنوبی افریقہ سے G20 کی صدارت حاصل کرے گا اور یکم دسمبر 2025 سے 30 نومبر 2026 تک، اِس کی...