December 14, 2025 3:20 PM December 14, 2025 3:20 PM
1
وزیراعظم نریندر مودی کَل سے اُردن کا دو روزہ دورہ کریں گے
وزیراعظم نریندر مودی کَل سے اُردن کا دو روزہ دورہ کریں گے۔ جناب مودی، شاہ عبد اللہ دوئم بن الحسین کی دعوت پر یہ دورہ کر رہے ہیں۔ وزیراعظم مودی کا یہ دورہ، دونوں ملکوں کے درمیان سفارتی تعلقات کے 75 سال پورے ہونے کے موقع پر ہورہا ہے۔ اُردن میں 17 ہزار 500 سے زیادہ بھارتی افراد مقیم ہیں، جو وہاں کے اقت...