November 23, 2024 9:49 PM
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ مہاراشٹر کی جیت ترقی اور اچھی حکمرانی کی جیت ہے۔ انھوں نے جھارکھنڈ میں JMM کی قیادت والے اتحاد کو مبارکباد دی ہے
وزیر اعظم نریندر مودی نے مہاراشٹر میں ریاستی اسمبلی انتخابات میں NDA کو تاریخی اکثریت ملنے پر مہاراشٹر کے باشندوں خاص طور سے ریاست کے نوجوانوں اور خواتین کے تئیں تشکر ...