انتخابات

October 26, 2025 9:59 AM

views 48

بہار اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کے ساتھ ہی دوسرے مرحلے کی انتخابی مہم نے بھی رفتار پکڑ لی ہے

بہار اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کے ساتھ ہی دوسرے مرحلے کی انتخابی مہم نے بھی رفتار پکڑ لی ہے۔ پہلے مرحلے کے تحت 121 اسمبلی حلقوں کیلئے 6 نومبر کو ووٹ ڈالے جائیں گے، جبکہ دوسرے مرحلے کے تحت 122 حلقوں کیلئے 11 نومبر کو پولنگ ہوگی۔ NDA اور عظیم اتحاد دونوں کے سینئر رہنما اور سرکردہ شخصیات آج کئی انت...

October 23, 2025 9:57 AM

views 41

انتخابی کمیشن نے اُس کی ہدایات پر عمل نہ کرنے کی بنا پر مغربی بنگال میں ایک ہزار سے زیادہ بوتھ سطح کے افسروں کو نوٹس جاری کیے ہیں۔

انتخابی کمیشن نے مغربی بنگال میں ایک ہزار سے زیادہ بوتھ سطح کے آفیسروں BLOs کو کمیشن کی ہدایات پر عمل نہ کرنے کی بنا پر وجہ بتاؤ نوٹس جاری کیے ہیں۔ کمیشن کے مطابق، ریاست میں BLOs کی بھرتی کا عمل اِس سال اپریل میں شروع ہوا تھا، لیکن ایک ہزار سے زیادہBLOs  نے 17 اکتوبر تک اپنی ذمہ داری نہیں سنبھالی۔ ا...

October 23, 2025 9:25 AM

views 20

چناؤ کمیشن کے ذریعے منعقدہ چیف الیکٹورل آفیسرز کی دو روزہ کانفرنس میں ملک گیر سطح پر ووٹر فہرست کی خصوصی تفصیلی نظرِ ثانی مہم SIR کے لیے تمام ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے چیف الیکٹورل آفیسرز کے دفاتر کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔

چناؤ کمیشن کے ذریعے منعقدہ چیف الیکٹورل آفیسرز کی دو روزہ کانفرنس میں ملک گیر سطح پر ووٹر فہرست کی خصوصی تفصیلی نظرِ ثانی مہم SIR کے لیے تمام ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے چیف الیکٹورل آفیسرز کے دفاتر کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔ کل شروع ہوئی یہ کانفرنس، نئی دلّی کے انڈیا انٹرنیشنل انسٹی ...

October 16, 2025 9:59 PM

views 37

بہار میں انتخابی مہم میں تیزی آگئی ہے کیونکہ اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کیلئے کاغذاتِ نامزدگی داخل کرنے کا آخری دن ہے

بہار اسمبلی کے انتخابات میں کاغذاتِ نامزدگی داخل کرنے کے عمل اور انتخابی مہم میں تیزی آگئی ہے کیونکہ پہلے مرحلے کی پولنگ کیلئے کاغذاتِ نامزدگی داخل کرنے کا کَل آخری دن ہے۔ NDA اور گرانڈ الائنس پارٹیوں، دونوں کے بڑی تعداد میں امیدواروں نے آج اپنے کاغذاتِ نامزدگی داخل کئے۔ BJP امیدواروں کی حمایت می...

October 16, 2025 2:57 PM

views 63

انتخابی کمیشن نے بہار انتخابات کے پیشِ نظر دور درشن اور آکاشوانی پر قومی اور ریاستی سطح پر تسلیم شدہ سیاسی پارٹیوں کیلئے نشریاتی وقت الاٹ کئے جانے کے سلسلے میں ہدایات جاری کی ہیں

انتخابی کمیشن نے بہار انتخابات کے پیشِ نظر دور درشن اور آکاشوانی پر قومی اور ریاستی سطح پر تسلیم شدہ سیاسی پارٹیوں کیلئے نشریاتی وقت الاٹ کئے جانے کے سلسلے میں ہدایات جاری کی ہیں۔ کمیشن نے دور درشن اور آکاشوانی پر قومی اور ریاستی پارٹیوں کو مفت نشریاتی وقت کیلئے ڈیجیٹل واؤچر الاٹ کئے ہیں۔ اِس اسکیم ...

October 13, 2025 3:23 PM

views 140

الیکشن کمیشن نے آج 7 ریاستوں میں 8 اسمبلی حلقوں کیلئے ضمنی انتخابات کیلئے نوٹس جاری کیا ہے۔

الیکشن کمیشن نے آج 7 ریاستوں میں 8 اسمبلی حلقوں کیلئے ضمنی انتخابات کیلئے نوٹس جاری کیا ہے۔ یہ اسمبلی حلقے ہیں، جموں وکشمیر میں بڈگام اور ناگروٹا، راجستھان میں Anta، جھارکھنڈ میں Ghatsila، تلنگانہ جوبلی ہِلز، پنجاب میں ترن تارن، میزورم میں Dampa اور اُڈیشہ میں Nuapada۔ جموں وکشمیر اور اڈیشہ میں نامز...

October 9, 2025 9:42 PM

views 44

بہار میں اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کیلئے نوٹیفکیشن، کل جاری ہوگا۔ اِس کے ساتھ ہی ریاست میں سیاسی سرگرمیاں تیز ہوگئی ہیں۔

بہار اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کے لئے نوٹیفکیشن کل جاری ہوگا۔ نوٹیفکیشن جاری ہونے کے ساتھ ہی، کاغذات کی نامزدگی کا عمل شروع ہو جائے گا۔پہلے مرحلے میں،121 سیٹوں پر ووٹنگ ہوگی۔ ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ ریاست بھر میں سیاسی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں۔ برسرِ اقتدا NDA اور اپوزیشن کے عظیم اتحاد کی...

October 9, 2025 10:06 AM

views 55

انتخابی کمیشن بزرگ، معذور اور سروس ووٹروں کے لیے سہولت فراہم کرے گا، تاکہ وہ آئندہ بہار اسمبلی انتخابات میں پوسٹل بیلٹ کے ذریعہ ووٹ ڈال سکیں۔

انتخابی کمیشن بزرگ، معذور اور سروس ووٹروں کے لیے سہولت فراہم کرے گا، تاکہ وہ آئندہ بہار اسمبلی انتخابات میں پوسٹل بیلٹ کے ذریعہ ووٹ ڈال سکیں۔ انخابی کمیشن نے کہا ہے کہ 85 سال سے زیادہ عمر والے اور بینچ مارک معذوری والے ووٹرس پوسٹل بیلٹ کے ذریعہ ووٹ ڈال سکتے ہیں۔ اِس کے لیے انہیں انتخابات کا نوٹیفکیش...

October 7, 2025 2:34 PM

views 73

اعلیٰ انتخابی کمشنر گیانیش کمار نے کہا ہے کہ چناؤ کمیشن، ملک بھر میں ووٹر فہرستوں کی خصوصی نظرثانی کرانے کا فیصلہ کرچکا ہے

اعلیٰ انتخابی کمشنر گیانیش کمار نے کہا ہے کہ چناؤ کمیشن، ملک بھر میں ووٹر فہرستوں کی خصوصی نظرثانی کرانے کا فیصلہ کرچکا ہے۔ نئی دلّی میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اِس سلسلے میں تاریخوں کے بارے میں فیصلہ کرکے باضابطہ اعلان کیا جائے گا۔ چناؤ کمیشن نے حال ہی میں بہار میں ووٹر ف...

September 26, 2025 10:29 AM

views 153

انتخابی کمیشن نے ڈاک کے ذریعے بھیجے گئے ووٹوں کی گنتی سے متعلق ضابطوں پر نظرثانی کی ہے اور اس بات کو لازمی قرار دیا ہے کہ EVM کے آخری دور اور VVPATS کی گنتی سے پہلے ڈاک سے بھیجے گئے سبھی ووٹوں کی گنتی   ہو جانی چاہیے۔

انتخابی کمیشن نے ڈاک کے ذریعے بھیجے گئے ووٹوں کی گنتی سے متعلق ضابطوں پر نظرثانی کی ہے اور اس بات کو لازمی قرار دیا ہے کہ EVM کے آخری دور اور VVPATS کی گنتی سے پہلے ڈاک سے بھیجے گئے سبھی ووٹوں کی گنتی   ہو جانی چاہیے۔ کمیشن نے کہا ہے کہ مخصوص ضروریات کے حامل افراد اور 85 برس سے زیادہ بزرگ شہریوں کے ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔