November 14, 2025 2:22 PM
33
اسمبلی ضمنی چناؤ میں بی جے پی نے ایک سیٹ پر جیت حاصل کرلی ہے اور وہ دوسری سیٹ پر سبقت حاصل کیے ہوئے ہیں
7 ریاستوں کے 8 اسمبلی حلقوں کے ضمنی چناؤ کے ووٹوں کی گنتی کا کام بھی جاری ہے۔ یہ ضمنی چناؤ جموں و کشمیر کے بڈگام اور نگروٹا، راجستھان کے Anta، جھارکھنڈ کے Ghatsila، تلنگانہ کے جوبلی ہِلز، پنجاب کے ترن تارن، میزورم کے Dampa اور اڈیشہ کے Nuapada اسمبلی حلقے میں کرائے گئے تھے۔ جموں و کشمیر میں BJP کی ا...