انتخابات

August 31, 2024 9:45 PM

views 40

انتخابی کمیشن نے ہریانہ اسمبلی انتخابات کی ووٹنگ کی تاریخ کو بدل کر 5 اکتوبر کردیا ہے۔ ہریانہ اور جموں وکشمیر اسمبلی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی اب 8 اکتوبر کو ہوگی

انتخابی کمیشن نے آج ہریانہ اسمبلی انتخابات کیلئے ووٹ ڈالے جانے کی تاریخ کو تبدیل کیا ہے۔ اب یہاں پہلی اکتوبر کے بجائے 5 اکتوبر کو ووٹنگ ہوگی۔ انتخابی کمیشن نے ایک بیان میں کہا ہے کہ قومی سیاسی پارٹیوں، ایک ریاستی سیاسی پارٹی اور آل انڈیا بشنوئی مہاسبھا کی جانب سے یہ درخواست موصول ہوئی تھی کہ بشنوئی ...

August 28, 2024 10:37 AM

views 48

جموں و کشمیر میں پہلے مرحلے کے اسمبلی انتخابات کیلئے داخل کئے گئے کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال آج کی جائے گی۔

جموں و کشمیر میں پہلے مرحلے کے اسمبلی انتخابات کیلئے داخل کئے گئے کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال آج کی جائے گی۔ نامزدگیاں داخل کرنے کا عمل کَل شام ختم ہوگیا تھا۔ اِس مرحلے کے تحت 6 ضلعوں کے 24 حلقوں میں 18 ستمبر کو ووٹ ڈالے جائیں گے۔ نام واپس لینے کی آخری تاریخ 30 اگست ہے۔ اگلے دو مرحلوں کی ووٹنگ 25 ...

August 27, 2024 11:40 AM

views 53

کانگریس نے جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات کے لیے 9 امیدواروں کی فہرست جاری کی ہے۔

کانگریس نے جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات کے لیے 9 امیدواروں کی فہرست جاری کی ہے۔ پارٹی نے اپنے لیڈر غلام محمد میر کو Dooru اسمبلی سیٹ سے کھڑا کیا ہے جبکہ شیخ ریاض ڈوڈہ سیٹ سے چناؤ لڑیں گے۔ پردیپ کمار بھگت، ڈوڈہ ویسٹ اسمبلی حلقے سے کانگریس کے امیدوار ہوں گے۔x

August 27, 2024 11:39 AM

views 37

جھارکھنڈ کے سابق وزیراعلیٰ اور جھارکھنڈ مکتی مورچے کے سرکردہ لیڈر چمپئی سورین رانچی میں اِس مہینے کی 30 تاریخ کو BJP میں شامل ہوں گے۔

جھارکھنڈ کے سابق وزیراعلیٰ اور جھارکھنڈ مکتی مورچے کے سرکردہ لیڈر چمپئی سورین رانچی میں اِس مہینے کی 30 تاریخ کو BJP میں شامل ہوں گے۔ آسام کے وزیراعلیٰ ہیمنت بسوا سرما نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر اِس بات کی جانکاری دی ہے۔ وہ جھارکھنڈ کے لیے BJP کے چناؤ امور کے شریک انچارج بھی ہیں۔ جناب چمپئی سورین نے ...

August 26, 2024 3:15 PM

views 40

BJP نے جموں وکشمیر اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کیلئے 15 امیدواروں کی فہرست جاری کی ہے

BJP نے جموں وکشمیر میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کیلئے 15 امیدواروں کی ایک نئی فہرست جاری ہے۔ پارٹی نے پامپور سے سید شوکت غیور اندرابی کو ٹکٹ دیا ہے، جبکہ شوپیاں سے جاوید احمد قادری، راجپورہ سے ارشد بھٹ، اننت ناگ سے ایڈووکٹ سید وجاہت، کشتواڑ سے محترمہ Shagun Parihar اور ڈوڈہ سے Gajay سنگھ رانا کو ام...

August 20, 2024 3:10 PM

views 60

جموں وکشمیر میں پہلے مرحلے کے اسمبلی انتخابات کیلئے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

انتخابی کمیشن نے آج جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کیلئے نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔ اس مرحلے کے تحت پلوامہ، اننت ناگ، شوپیاں، کلگام، رام بن، کشتواڑ اور ڈوڈہ ضلعوں کے 24 اسمبلی حلقوں میں انتخابات کے پہلے مرحلے کے تحت ووٹ ڈالے جائیں گے۔ ووٹنگ 18 ستمبر کو ہوگی۔ انتخابی ادارے نے Pampore, ...

August 9, 2024 9:44 AM

views 56

انتخابی کمیشن کی ٹیم نے جموں وکشمیر اسمبلی کے انتخابات کے بارے میں سری نگر میں متعلقہ فریقوں کے ساتھ تبادلہ خیال کیا

  اعلیٰ انتخابی کمشنر راجیو کمار کی سربراہی میں چناؤ کمیشن کی ٹیم مرکز کے زیرانتظام علاقے جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ لینے کیلئے دو دن کے دورے پر گئی ہوئی ہے۔ اِس میں انتخابی کمشنر گیانیش کمار اور ڈاکٹر SS Sandhu بھی شامل ہیں۔ انتخابی کمیشن کے عہدیدار آج جموں وکشمیر کے چیف سک...

August 8, 2024 10:02 AM

views 54

بھارت کا انتخابی کمیشن اِس ماہ کی بارہ اور تیرہ تاریخ کو ہریانہ کا دورہ کرے گا

بھارت کا انتخابی کمیشن اِس ماہ کی بارہ اور تیرہ تاریخ کو ہریانہ کا دورہ کرے گا۔ وہ آئندہ انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ لے گا۔ ہریانہ کے اعلیٰ انتخابی افسر پنکج اگروال نے بتایاکہ بھارت الیکٹرانکس لمٹیڈ کے انجینئرس ریاست کے تمام 22 ضلعوں میں الیکٹرانکس ووٹنگ مشینوں کی پہلی سطح کی چیکنگ کر رہے ہیں۔ سبھی...

August 8, 2024 10:01 AM

views 44

بھارت کے انتخابی کمیشن نے 9 ریاستوں میں راجیہ سبھا کی 12 سیٹوں کیلئے ضمنی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کردیا ہے

بھارت کے انتخابی کمیشن نے 9 ریاستوں میں راجیہ سبھا کی 12 سیٹوں کیلئے ضمنی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کردیا ہے۔ اس سلسلے میں اطلاع نامہ، اس ماہ کی 14 تاریخ کو جاری کیا جائے گا اور نامزدگی کے کاغذات، اِس ماہ کی 21 تاریخ تک داخل کئے جاسکیں گے۔ کاغذات کی جانچ پڑتال 22 اگست کو ہوگی اور چناؤ آئندہ ماہ ک...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔