July 7, 2025 10:10 AM
انتخابی کمیشن نے کہا ہے کہ بہار میں چناؤ فہرستوں پر خصوصی نظرِثانی کا کام، ووٹروں کے سرگرم تعاون کے ساتھ خوش اسلوبی سے جاری ہے۔
بہار میں انتخابی فہرستوں کی خصوصی نظر ثانی SIR کا عمل رائے دہندگان کے سرگرم تعاون کے ساتھ خوش اسلوبی جاری ہے۔ ایک بیان میں، چناؤ کمیشن نے مطلع کیا کہ SIR کا ابتدائی مرحل...