October 7, 2024 9:56 AM
36
ہریانہ اور جموں وکشمیر اسمبلی انتخابات کیلئے ڈالے گئے ووٹوں کی گنتی کَل کی جائے گی، جس کیلئے وسیع انتظامات کیے گئے ہیں
ہریانہ میں سبھی 90 اسمبلی حلقوں کے لیے، ووٹوں کی گنتی کے 90 مراکز قائم کئے گئے ہیں۔ اعلیٰ انتخابی افسر پنکج اگروال نے کہا ہے کہ یہ پولنگ مراکز، تمام 22 ضلعوں کے ضلع ہیڈ کوارٹرس میں قائم کیے گئے ہیں۔ کالکا اور Panchkula حلقوں کے لیے ڈالے گئے ووٹوں کی گنتی یہاں کے گنتی مرکزوں میں کی جائے گی اور نارائن...