October 19, 2024 9:50 PM
29
بی جے پی نے جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات کیلئے 66 امیدواروں کی فہرست جاری کی ہے۔ آئی این ڈی آئی اے بلاک نے ریاست میں سیٹوں کی تقسیم کو حتمی شکل دے دی ہے
آج BJP نے جھارکھنڈ میں آئندہ اسمبلی انتخابات کیلئے 66 امیدواروں کی اپنی پہلی فہرست جاری کی۔ اِس فہرست میں سابق وزیر اعلیٰ اور BJP کے ریاستی صدر بابو لال مرانڈی کا نام شامل ہے جو Dhanwar سیٹ سے چناؤ لڑیں گے۔ سابق وزیر اعلیٰ چمپئی سورین Saraikella اسمبلی حلقے سے BJP کے امیدوار ہوں گے۔ اِس کے علاوہ پار...