October 29, 2024 9:43 PM
22
مہاراشٹر میں ایک ہی مرحلے میں کرائے جانے والے اسمبلی انتخابات اور جھارکھنڈ میں دوسرے مرحلے کے انتخابات کیلئے نامزدگی داخل کرنے کا کام ختم ہوگیا ہے
مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کے لیے کاغذاتِ نامزدگی داخل کرنے کے آخری دن، سیاسی سرگرمیاں عروج پر پہنچ گئی ہیں، کیونکہ مختلف پارٹیوں کے امیدوار مقررہ تاریخ سے پہلے اپنے کاغذاتِ نامزدگی داخل کرنے کیلئے پہنچے۔ شیو سینا کے امیدوار Milind Deora نے اپنے کاغذات نامزدگی وَرلی حلقے سے داخل کیے جہاں وہ شیو سینا (...