November 11, 2024 10:12 PM
23
جھارکھنڈ میں اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کیلئے انتخابی مہم ختم ہوگئی ہے۔ 33 اسمبلی حلقوں اور کیرالہ کے وائناڈ پارلیمانی سیٹ کیلئے ضمنی انتخابات کی الیکشن مہم بھی مکمل ہوگئی
جھارکھنڈ میں اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کیلئے چناؤ مہم آج شام ختم ہوگئی۔ پہلے مرحلے میں بدھ کو 43 حلقوں میں ووٹ ڈالے جائیں گے۔ NDA اور آئی این ڈی آئی اے بلاک کے سرکردہ رہنما اپنے اپنے پارٹی امیدواروں کے حق میں ووٹروں کو راغب کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کررہے ہیں۔ ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ اِس م...