November 23, 2024 9:50 PM
36
کانگریس لیڈر پرینکا گاندھی نے کیرالہ کی وائیناڈ پارلیمانی سیٹ جیت لی ہے۔ BJP کے Santukrao Hambarde ناندیڑ لوک سبھا حلقے میں آگے چل رہے ہیں
کانگریس لیڈر پرینکا گاندھی نے کیرالہ کے وائیناڈ پارلیمانی حلقے کے ضمنی انتخاب میں کامیابی حاصل کی ہے۔ انھوں نے اپنے قریبی حریف اور CPI کے امیدوار Sathyan Mokeri کو چار لاکھ ووٹوں سے شکست دی ہے۔مہاراشٹر کے ناندیڑ لوک سبھا حلقے میں BJP کے امیدوار ڈاکٹر Santukrao Hambarde، کانگریس کے اپنے حریف رویندر چ...