October 18, 2024 9:43 AM
جھارکھنڈ میں اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کیلئے نوٹیفکیشن آج جاری کیا جائے گا
جھارکھنڈ میں اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کیلئے نوٹیفکیشن آج جاری کیا جائے گا۔ اِس مرحلے میں اگلے مہینے کی 13 تاریخ کو 43 حلقوں میں پولنگ ہوگی۔ کاغذات نامزدگی داخل...