November 5, 2025 9:49 PM
12
کَل بہار میں اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کیلئے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔18 ضلعوں میں 121 سیٹوں کیلئے ووٹ ڈالے جائیں گے۔ نائب وزراء اعلیٰ سمراٹ چودھری اور وجئے کمار سنہا نیز 16 موجودہ وزرا سمیت ایک ہزار300 سے زیادہ امیدوار چناو میدان میں ہیں
بہار میں اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کیلئے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ پولنگ صبح سات بجے شروع ہوگی اور شام 6 بجے تک جاری رہے گی۔ البتہ سکیورٹی کے مدنظر، سِمری بخ...