ڈی ڈی نیوز

June 16, 2025 2:31 PM

views 8

کونکن، گوا اور ساحلی کرناٹک میں شدید سے لے کر بہت شدید بارش کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے

بھارتی محکمہ موسمیاتIMD  نے ملک کے مغربی ساحلی علاقوں میں شدید سے بہت شدید بارش کے لیے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ آکاشوانی نیوز سے بات کرتے ہوئے محکمہئ موسمیات کے سینئر سائنسداں آر کے جینامنی نے کہا ہے کہ دلّی، ہریانہ، پنجاب اور گجرات میں اگلے دو دن کے دوران تیز ہواؤں، طوفان اور بجلی گرنے کے ساتھ گرج چمک...

June 15, 2025 3:20 PM

views 76

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ قبرص، کناڈا اور کروشیا کے دورے سے دہشت گردی سے نمٹنے کے بارے میں عالمی مفاہمت اور اہم عالمی امور پر تبادلہ خیال کرنے کا موقع ملے گا۔

وزیرِ اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ قبرص، کناڈا اور کروشیا کے، اُن کے دورے سے سرحد پار کی دہشت گردی کے خلاف بھارت کی لڑائی میں، اُس کی لگاتار حمایت کرنے پر ساجھیدار ملکوں کا شکریہ ادا کرنے کا موقع ملے گا۔ اِس کے ساتھ ساتھ یہ ہر طرح کی دہشت گردی سے نمٹنے کے تعلق سے عالمی سمجھ بوجھ کو تقویت پہنچانے کا...

June 14, 2025 3:13 PM

views 25

ایران اُس گفتگو سے الگ ہوگیا ہے، جو واشنگٹن اور تہران کے درمیان ایٹمی معاملے پر ہورہی تھی۔

ایران اُس گفتگو سے الگ ہوگیا ہے، جو واشنگٹن اور تہران کے درمیان ایٹمی معاملے پر ہورہی تھی۔ ایران نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ بات چیت ختم ہوگئی ہے کیونکہ اسرائیل کے شدید فوجی حملے کے بعد تہران کے ایٹمی پروگرام کا کوئی مطلب نہیں رہا ہے۔ ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ بات چیت اور اسرئیل ک...

June 11, 2025 2:06 PM

views 26

وزیراعظم نریندرمودی نے ملک میں گیارہ سال کے دوران بنیادی ڈھانچے کے انقلاب کو اُجاگر کیا ہے

وزیراعظم نریندرمودی نے زور دے کر کہا ہے کہ نئے سلسلے کے بنیادی ڈھانچے کے لیے بھارت جو اقدامات کررہا ہے، اُس کے پیچھے پائیدار اور ٹھوس کارکردگی اور طویل مدتی نظریہ کارفرما ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر جناب مودی نے کہا کہ اِس سے ایک خود کفیل بھارت کی بنیاد پڑ رہی ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ انفرا انقلاب کے ...

June 11, 2025 2:03 PM

views 29

ملک کے شیئر بازاروں میں مارچ کے مہینے کے بعد سے تقریباً ایک ٹریلین ڈالر کا اضافہ ہوا ہے، جو عالمی سطح پر چوٹی کی دس مارکیٹ میں سب سے زیادہ اضافہ ہے

ملک کے شیئر بازاروں میں فہرست بند کمپنیوں میں اِس سال مارچ کے مہینے کے سے اب تک ایک ٹریلین ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ گزشتہ سال اکتوبر اور اِس سال فروری کے درمیان پانچ مہینے کے عرصے کے دوران اصلاحی اقدامات کے تناظر میں یہ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ فیصد کے اعتبار سے مارکیٹ Cap میں 21 فیصد سے زیادہ کا اضافہ...

June 11, 2025 2:00 PM

views 27

شمالی بھارت شدید گرمی کی گرفت میں ہے۔ پنجاب اور راجستھان کے کچھ حصوں میں درجہئ حرارت 47 ڈگری سیلسیس سے تجاوز کرگیا ہے

شمالی بھارت کے بیشتر حصوں میں شدید گرمی پڑ رہی ہے اور درجہئ حرارت نارمل سے اوپر چل رہا ہے۔ پنجاب میں بھٹنڈہ میں درجہئ حرارت 47 اعشاریہ چھ ڈگری سیلسیس تک پہنچ گیا، جبکہ راجستھان میں گنگا نگر میں یہ 47 اعشاریہ چار ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔ بھارتی موسمیات محکمے کے مطابق راجستھان، ہریانہ، دلّی، ہماچل ...

June 11, 2025 1:58 PM

views 24

تائیوان نے سنگا پور کے پرچم بردار کارگو بحری جہاز کے عملے کے 18 اہلکاروں کو بچانے کے لیے بھارت کا شکریہ ادا کیا ہے۔

تائیوان نے سنگا پور کے پرچم بردار کارگو بحری جہاز کے عملے کے 18 اہلکاروں کو بچانے کے لیے بھارت کا شکریہ ادا کیا ہے۔ حال ہی میں کیرالہ ساحل سے کوئی 70 بحری میل دور اِس میں آگ لگ گئی تھی۔ بھارتی بحریہ کے ترجمان کے مطابق اِس بحری جہاز کے اندرونی Container میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی تھی۔ پیر کے روز بھا...

June 10, 2025 2:45 PM

views 63

بھارت کے محکمہ موسمیات نے ساحلی کرناٹک، کیرالہ، اڈیشہ، تمل ناڈو اور شمال مشرقی ریاستوں میں الگ الگ جگہوں پر شدید بارش اور گرج چمک کے ساتھ چھینٹا پڑنے کی پیشگوئی کی ہے

بھارتی موسمیات محکمے نے آج ساحلی کرناٹک، کیرالہ، ماہے، اوڈیشہ، رائل سیما، تمل ناڈو، پدوچیری اور کرائیکل نیز شمال مشرقی ریاستوں میں کہیں کہیں شدید بارش اور گرج چمک کے ساتھ چھینٹے پڑنے کی پیشگوئی کی ہے۔موسمیات محکمے نے دلّی، ہریانہ، چنڈی گڑھ، جموں وکشمیر، لداخ، مدھیہ پردیش، پنجاب، راجستھان اور اترپردی...

June 7, 2025 10:20 PM

views 22

وزیرِ اعظم نریندر مودی نے آج نئی دلّی میں برطانیہ کے وزیرِ خارجہ سے ملاقات کی

وزیرِ اعظم نریندر مودی نے آج نئی دلّی میں برطانیہ کے وزیرِ خارجہ David Lammy سے ملاقات کی۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر جناب مودی نے بھارت - برطانیہ جامع کلیدی ساجھیداری میں پیشرفت میں، اُن کے رول کی ستائش کی۔ حال ہی میں طے پائے آزاد تجارت کے سمجھوتے سے اِس ساجھیداری کو مزید تقویت ملی ہے۔ جناب مودی نے کہا...

May 27, 2025 10:32 AM

views 28

وزیراعظم نریندر مودی نے گزشتہ دہائی میں بھارت کی شہد کی صنعت کی یکسر تبدیلی پر زور دیا ہے

وزیراعظم نریندر مودی نے گزشتہ دہائی میں بھارت کی شہد کی صنعت کی یکسر تبدیلی پر زور دیا ہے۔ اتوار کو آکاشوانی پر  ’من کی بات‘ کے اپنے ماہانہ ریڈیو پروگرام کے حالیہ نشریئے میں جناب مودی نے ملک میں شہد کی پیداوار میں 60 فیصد سے زیادہ کے قابل ذکر اضافے کو اجاگر کیا۔ انہوں نے مکھیوں کے عالمی دن اور ہنی م...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔