June 20, 2025 2:24 PM
						
						4
					
بھارت کے محکمہ موسمیات نے آج دلی، مغربی اترپردیش، راجستھان، گجرات، مدھیہ پردیش اور آسام میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی ہے
بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے آج ہریانہ، دلّی، مغربی اترپردیش، راجستھان، گجرات خطہ، کونکن اور گوا، مدھیہ پردیش، اُڈیشہ، اتراکھنڈ، اروناچل پردیش، آسام اور بہار میں دور ...
 
									 
		 
		 
		 
		 
		 
		 
		 
		 
		 
		 
									 
									 
									 
									