ڈی ڈی نیوز

June 16, 2024 3:02 PM June 16, 2024 3:02 PM

views 13

بھارتی موسمیات محکمے نے شمال مغربی، وسطی اور مشرقی بھارت میں اگلے دو دن تک شدید گرمی کی پیشگوئی کی ہے

بھارتی موسمیات محکمے نے شدید گرمی کے تناظر میں شمال مغربی، وسطی اور مشرقی بھارت کیلئے اورینج الرٹ اور ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ موسمیات محکمے نے کہا ہے کہ اگلے دو دن تک اترپردیش، پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ، دلّی، بہار اور جھارکھنڈ کے بعض حصوں میں کہیں شدید اور کہیں انتہائی شدید گرمی کا زور جاری رہے گا۔ ہما...

June 16, 2024 9:54 AM June 16, 2024 9:54 AM

views 30

ریلوے اگلے دو مہینوں میں وندے بھارت سلیپر کلاس ٹرین کو آزمائشی طور پر چلائے گا

ریلوے اگلے دو مہینوں میں آزمائشی طور پر وندے بھارت سلیپر کلاس ٹرین چلائے گا۔ فی الحال ریلوے صرف چیئرکار کے ساتھ ہی وندے بھارت ایکسپریس چلارہا ہے۔ ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو نے نئی دلی میں کہا ہے کہ لوگوں کی طرف سے وندے بھارت سلیپر ٹرین چلانے کے مطالبات آرہے ہیں۔ وندے بھارت ٹرین ملک میں تیار کی گئی پہ...

June 16, 2024 9:53 AM June 16, 2024 9:53 AM

views 35

بھارت کے محکمہ موسمیات نے آج شمال مغرب وسطی اور مشرقی بھارت میں شدید گرمی کی لہر کیلئے اورینج اور ریڈ الرٹ جاری کیا ہے

بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے آج شمال مغربی وسطی اور مشرقی بھارت کیلئے اورینج اور ریڈ الرٹ وارننگ جاری کیاہے۔IMD نے کہا کہ اگلے دو دن تک اترپردیش، پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ، دلی، بہار اور جھارکھنڈ کے حصوں میں شدید سے شدید ترگرمی کی صورتحال کا سلسلہ جاری رہے گا جبکہ اس مہینے کی 18 تاریخ تک ہماچل پردیش، ر...

June 15, 2024 3:13 PM June 15, 2024 3:13 PM

views 29

چھتیس گڑھ کے بَستر ڈویژن میں حفاظتی دستوں کے ساتھ ایک مڈبھیڑ میں 8 ماؤنواز مارے گئے ہیں

چھتیس گڑھ کے بستر ڈویژن میں حفاظتی دستوں کے ساتھ ایک مڈبھیڑ میں کم سے کم 8 ماؤ نواز مارے گئے ہیں۔ گولی باری میں حفاظتی عملے کے دو جوان زخمی ہوگئے ہیں۔ بستر ڈویژن کے Abujhmad علاقے میں ماؤنوازوں کی موجودگی کی خفیہ جانکاری ملنے کے بعد بھارت سرحدی تبتی پولیس، ضلع ریزرو گارڈ اور خصوصی ٹاسک فورس نے مشترک...

June 15, 2024 3:10 PM June 15, 2024 3:10 PM

views 35

گزشتہ چار دن سے شمالی سکّم میں لگاتار بارش نے تباہی مچا رکھی ہے

گزشتہ چار دن سے شمالی سکّم میں لگاتار بارش نے تباہی مچا رکھی ہے۔ کہا جاتا ہے کہ ماضی میں اِس طرح کی موسلا دھار بارش کی کوئی نظیر نہیں ملتی۔ شمالی سکّم جانے والی سڑکوں پر کئی جگہ مٹی کے تودے گرنے کے واقعات پیش آئے ہیں اور سڑکوں پر شگاف بھی پڑ گئے ہیں۔ موسلا دھار بارش اور تودے گرنے کی وجہ سے Dikchu-Sa...

June 15, 2024 10:10 AM June 15, 2024 10:10 AM

views 37

وزیر اعظم نریندر مودی نے عالمی جنوب، خاص طور پر افریقہ کی تشویش کو، ترجیح دینے کے لیے کہا ہے۔ جناب مودی نے جی سات سربراہ کانفرنس سے الگ، اٹلی اور جاپان کے وزراءِ اعظم سے دو طرفہ ملاقاتیں کیں۔

وزیراعظم نریندر مودی نے، عالمی جنوب/ خاص طور پر افریقہ کی تشویش کو، ترجیح دینے کے لیے کہا ہے۔ کَل اٹلی کے Apulia خطے میں G7 سربراہ کانفرنس میں Outreach  جلسے سے خطاب کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ یہ بھارت کے لیے اعزاز کی بات ہے کہ افریقی یونین کو، بھارت کی G-20 صدارت کے دوران، G-20 کے ایک مستقل رکن ...

June 14, 2024 2:03 PM June 14, 2024 2:03 PM

views 39

سالانہ پانچ روزہ مناسک حج کی ادائیگی شروع ہوگئی ہے، جس کیلئے دنیا بھر کے 20 لاکھ سے زیادہ لوگ سعودی عرب پہنچے ہیں

مناسک حج ادا کرنے کا سلسلہ آج سے شروع ہوگیا ہے۔ اس کے لئے دنیا بھر سے تقریباً 20 لاکھ عازمینِ حج سعودی عرب کے شہر منیٰ میں جمع ہورہے ہیں۔ بھارت سے ایک لاکھ 75 ہزار افراد فریضہئ حج ادا کررہے ہیں۔ ان میں سے ایک لاکھ 40 ہزار 20 عازمین بھارت کی حج کمیٹی کے ذریعے وہاں گئے ہیں۔اس سال سب سے زیادہ پانچ ہزار...

June 13, 2024 3:08 PM June 13, 2024 3:08 PM

views 63

کویت میں ایک عمارت میں زبردست آگ لگنے سے 40 بھارتی افراد سمیت 49 غیر ملکی کارکن مارے گئے ہیں

کویت کے سرکاری وکیل نے جنوبی Mangaf علاقے میں غیرملکی ورکروں کی ایک رہائشی عمارت میں آگ لگنے کے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہے، جس میں 40 بھارتی شہریوں سمیت کم از کم 49 غیرملکی کارکن ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے تھے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر سرکاری وکیل نے کہا کہ اِس تحقیقات کا مقصد اُس وجہ کا پتہ لگانا...