ڈی ڈی نیوز

September 22, 2024 10:09 AM

views 15

وزیراعظم نریندرمودی نے امریکہ کے دیلاوارا میں کواڈ رہنماؤں کی سربراہ کانفرنس میں شرکت کی۔ کواڈ آزاد، کھلے، سبھی کی شمولیت والے اور خوشحال بھارت-بحرالکاہل کیلئے پرعزم ہے۔

وزیراعظم نریندرمودی نے کہا ہے کہ کواڈ ایک آزاد، کھلے، جامع اور خوشحال بھارت-بحرالکاہل کیلئے پرعزم ہے۔ امریکہ کے Delaware میں کواڈ رہنماؤں کی سربراہ کانفرنس میں اپنے افتتاحی کلمات میں وزیراعظم نے زور دے کر کہا کہ کواڈ یہاں رہنے، مدد کرنے، شراکت داری کرنے اور تکمیل کیلئے موجود ہے۔ جناب مودی نے مزید کہ...

September 21, 2024 5:03 PM

views 16

موسمیات کے محکمے نے کل سے تین دن تک اڈیشہ میں موسلا دھار بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

        بھارت کے محکمہ موسمیات IMD نے آئندہ چند رو زکے دوران، ملک کے کئی حصوں میں اِکّا دُکّا مقامات پر موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ اوڈیشہ میں کل سے منگل تک شدید بارش کا امکان ہے۔ جبکہ ناگالینڈ، منی پور، میزورم اور تریپورہ میں جمعرات تک موسلادھار بارش ہوسکتی ہے۔ اس کے علاوہ،  اروناچل پردیش، آس...

September 19, 2024 9:44 AM

views 19

جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے میں 61 فیصد سے زیادہ پولنگ درج کی گئی۔

جموں وکشمیر اسمبلی انتخابات کے تحت کل ہوئی پہلے مرحلے کی پولنگ میں 61 فیصد سے زیادہ رائے دہی درج کی گئی جو گزشتہ 35 سال میں ہوئی رائے دہی کا سب سے بڑا تناسب ہے۔ جموں وکشمیر کے سات ضلعوں پلوامہ، شوپیاں، کُلگام، کشتواڑ، اننت ناگ، رام بن اور ڈوڈا کے 24 اسمبلی حلقوں میں ووٹنگ پُرامن رہی۔ انتخابی کمیشن ک...

September 19, 2024 9:35 AM

views 22

امریکی فیڈرل ریزرو نے گذشتہ چار برسوں میں پہلی مرتبہ سود کی شرحوں میں صفر اعشاریہ پانچ فیصد کی کٹوتی کی ہے۔

امریکی سینٹرل بینک فیڈرل ریزرو نے گزشتہ چار برسوں میں پہلی مرتبہ سود کی شرحوں میں کٹوتی کی ہے۔ اُس نے قرض دینے کی اہم شرح میں صفر عشاریہ پانچ فیصد کی کٹوتی کرتے ہوئے چار اعشاریہ سات پانچ فیصد سے پانچ فیصد کے درمیان کردیا ہے۔ امریکی فیڈرل ریزرو نے دو روزہ فیڈرل اوپن مارکیٹ کمیٹی کے بعد کَل رات 2024 ک...

September 16, 2024 2:42 PM

views 10

عیدمیلادالنبیؐ آج ملک کے مختلف حصوں میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی جارہی ہے

عیدمیلاد النبیؐ، جو پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفیؐ کا  یوم ولادت ہے، آج ملک کے مختلف حصوں میں پوری مذہبی عقیدت کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ اِس موقع پر میلاد کی محفلوں اور سیرت پاک کے جلسوں کا اہتمام کیا گیا ہے،جن میں حضرت محمد ؐ کی تعلیمات اور اُن کی زندگی کے واقعات کو اُجاگر کیا جائے گا۔اس موقع پر میلاد...

September 12, 2024 2:42 PM

views 16

چین میں مردوں کا ایشیائی چمپئن ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ کا چوتھا پول میچ بھارت اور جنوبی کوریا کے درمیان کھیلا جارہا ہے

چین میں Hulunbuir کے مقام پر مردوں کا ایشیائی چمپئن ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ کا چوتھا پول میچ دفاعی چمپئن بھارت اور جنوبی کوریا کے درمیان کھیلا جارہا ہے۔ اس سے پہلے چار مرتبہ کے چمپئن بھارت نے کل ملیشیا کو آٹھ- ایک سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی تھی۔ ہرمن پریت سنگھ کی قیادت میں ٹیم پوائنٹس کی فہر...

September 8, 2024 3:27 PM

views 44

آج خواندگی کا عالمی دن ہے۔

آج خواندگی کا عالمی دن ہے۔ یہ دن ہر سال 8 ستمبر کو منایا جاتا ہے تاکہ افراد، برادریوں اور سوسائٹیوں کے لیے خواندگی کی اہمیت کے بارے میں ہر ایک کو یاد دلایا جا سکے۔ خواندگی کے عالمی دن کے لیے اس سال کا موضوع ہے: ”کثیر لسانی تعلیم کو فروغ دینا، آپسی مفاہمت اور امن کے لیے خواندگی“ بھارت سرکار کے اسکولی...

August 29, 2024 9:54 AM

views 29

کابینہ نے زرعی بنیادی ڈھانچے کے فنڈ سے متعلق مرکزی شعبے کی اسکیم کی توسیع کو بھی منظوری دی ہے۔ اِس سے ملک میں زرعی بنیادی ڈھانچے کو مستحکم بنایا جاسکے گا اور کسانوں کو بھی مدد ملے گی۔

مرکزی کابینہ نے شمال مشرقی ریاستوں کو ہائیڈرو الیکٹرک پروجیکٹوں کے فروغ کیلئے مالی امداد فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مرکزی کابینہ نے شمالی مشرقی ریاستوں کو ہائیڈرو الیکٹرک پروجیکٹوں کے فروغ کیلئے مالی امداد فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 4 ہزار 136 کروڑ روپے کے اخراجات والی مذکورہ اسکیم پر 2024-25 سے 2...

August 28, 2024 10:40 PM

views 18

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے کولکاتہ کی ڈاکٹر کی عصمت دری اور قتل پر انتہائی افسوس کا اظہار کیا ہے۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج کہا ہے کہ کولکاتہ میں ایک ڈاکٹر کی بہیمانہ عصمت دری اور قتل میں پورے ملک کو غم و غصے میں مبتلا کر دیا ہے۔ انھوں نے عوام سے زور دے کر کہا کہ وہ اجتماعی طور پر آواز اٹھائیں کہ ”اب بہت ہوچکا“۔ انھوں نے کہا کہ خواتین کے خلاف جرائم میں حالیہ اضافے نے اِس بات کیلئے مجبور کر د...

August 28, 2024 2:21 PM

views 28

بھارتی موسمیات محکمہ نے گجرات کے مختلف ضلعوں کیلئے ریڈ الرٹ اور اچانک سیلاب کی وارننگ جاری کی ہے۔ بچاؤ اور امدادی کارروائیاں جاری ہیں

بھارت کے محکمہ موسمیات نے سوراشٹر اور کَچھ میں کہیں کہیں موسلا دھار بارش کی پیشگوئی کے ساتھ اگلے 48 گھنٹے کے لیے گجرات کے مختلف ضلعوں میں ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ IMD نے احمد آباد، وڈودرا سمیت گجرات کے کئی ضلعوں کے لیے اچانک سیلاب کے خطرے کے تعلق سے بھی الرٹ جاری کیا ہے۔ ریاست میں راحت اور بچاؤ کارروائ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔