ڈی ڈی نیوز

October 7, 2024 9:49 AM

views 20

اسرائیل، پچھلے سال، سات اکتوبر کو حماس کی طرف سے کیے گئے جان لیوا دہشت گردانہ حملے کا ایک سال پورا ہونے پر سخت چوکسی برت رہا ہے

اسرائیل، پچھلے سال سات اکتوبر کو حماس کے جان لیوا دہشت گردانہ حملے کا ایک سال پورا ہونے پر سخت چوکسی برت رہا ہے۔ اسرائیل کی دفاعی فوجوں نے بتایاکہ اُسے اندیشہ ہے کہ غزہ کی طرف سے لمبی دوری کے راکٹ داغے جائیں یا دیگر حملے کیے جائیں۔ اسرائیل نے غزہ کے قریب مزید فوجیوں کو تعینات کیاہے۔ اسی دوران ایک بن...

October 4, 2024 2:31 PM

views 29

وزیراعظم نریندر مودی آج نئی دلی میں کوٹلیہ اکنامک کانکلیو سے خطاب کریں گے

وزیراعظم نریندر مودی آج شام نئی دلی میں کوٹلیہ اکنامک کانکلیو سے خطاب کریں گے۔ کوٹلیہ اکنامک کانکلیو کا تیسرا ایڈیشن 6 اکتوبر تک جاری رہے گا۔ اِس سال کے کانکلیو میں آلودگی سے مبرا سرسبز منتقلی، جغرافیائی معاشی پھیلاؤ اور شرح نمو کے مضمرات اور دیگر کے درمیان لچک کو برقرار رکھنے کیلئے پالیسی کارروائی ...

October 2, 2024 10:48 AM

views 18

وزیراعظم نریندر مودی آج صبح نئی دلی میں سووچھ بھارت دوس پروگرام میں شرکت کریں گے اور صفائی ستھرائی کے مختلف پروجیکٹوں کا آغاز کریں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی آج صبح نئی دلی میں 155 ویں گاندھی جینتی کے موقع پر سووَچھ بھارت دوس 2024 پروگرام میں شرکت کریں گے۔ یہ پروگرام صفائی ستھرائی کے سووَچھ بھارت مشن کے دس سال مکمل ہونے پر منایا جا رہا ہے جو بڑے پیمانے پر تحریک دینے کے سب سے اہم پروگراموں میں سے ایک ہے۔ پروگرام کے دوران جناب مودی 9 ہ...

September 29, 2024 3:14 PM

views 17

ہریانہ میں جَن نائک جَنتا پارٹی اور آزاد سماج پارٹی اتحاد نے آج سِرسہ میں اپنا انتخابی منشور جاری کیا

ہریانہ میں جَن نائک جَنتا پارٹی اور آزاد سماج پارٹی اتحاد نے آج سِرسہ میں اپنا انتخابی منشور جاری کیا، جسے جَن سیوا پَتر کا نام دیا گیا ہے۔ ریاست کے سابق نائب وزیر اعلیٰ دُشیَنت چوٹالہ اور آزاد سماج پارٹی کے سربراہ چندر شیکھر آزاد نے چناؤ منشور جاری کیا۔ اِس موقع پر دُشیَنت چوٹالہ نے سابقہ مخلوط سرک...

September 29, 2024 3:13 PM

views 32

مدھیہ پردیش کے Maihar ضلعے میں کَل رات دیر گئے ایک سڑک حادثے میں 9 افراد کی موت ہوگئی، جبکہ تقریباً 24 افراد زخمی ہوئے

مدھیہ پردیش کے Maihar ضلعے میں کَل رات دیر گئے ایک سڑک حادثے میں 9 افراد کی موت ہوگئی، جبکہ تقریباً 24 افراد زخمی ہوئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق ایک پرائیویٹ بس Rewa کے راستے پریاگ راج سے ناگپور جارہی تھی کہ قومی شاہراہ نمبر 30 پر کھڑے ہوئے ایک ٹرک سے جاٹکرائی۔ زخمیوں کو نزدیک کے سَتنا اور Maihar کے اس...

September 29, 2024 3:11 PM

views 28

مرکزی وزیر کرن ریجیجو نے صحتمند دِل سے متعلق عالمی دن کے موقع پر دلّی میں ایک میراتھن کو جھنڈی دکھاکر روانہ کیا

اقلیتوں کے امور اور پارلیمانی امور کے مرکزی وزیر کرن ریجیجو نے صحتمند دِل سے متعلق عالمی دن کے موقع پر آج نئی دلّی میں انڈیا گیٹ سے بھارت منڈپم تک تین کلومیٹر کی میراتھن کو جھنڈی دکھاکر روانہ کیا۔ انہوں نے اِس موقع پر لوگوں پر زور دیا کہ وہ دِل کے صحتمند رہنے کو بڑھاوا دینے کیلئے کام کریں۔ ہر سال دِ...

September 29, 2024 3:08 PM

views 25

جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کی چناؤ مہم آج شام ختم ہورہی ہے

جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے تیسرے اور آخری مرحلے کی چناؤ مہم آج شام ختم ہورہی ہے۔ اِس مرحلے میں منگل کے روز 40 اسمبلی حلقوں میں پولنگ ہوگی۔ اِن میں سے 16 حلقے کشمیر ڈویژن میں، جبکہ 24 جموں خطے میں ہیں۔ مرکز کے زیر انتظام علاقے میں پہلے مرحلے میں 61 فیصد سے زیادہ پولنگ ریکارڈ کی گئی تھی، جبکہ...

September 29, 2024 3:03 PM

views 27

آکاشوانی پر مَن کی بات پروگرام میں جناب نریندر مودی نے زور دے کر کہا کہ میک اِن انڈیا پہل سے بھارت مینو فیکچرنگ کا ایک بڑا مرکز بن گیا ہے

وزیر اعظم نے کہا ہے کہ بھارت ’میک اِن انڈیا‘ پہل کی وجہ سے مینوفیکچرنگ کا ایک بڑا مرکز بن گیا ہے۔ جناب نریندر مودی نے کہا کہ اِس مہم سے غریبوں، متوسط طبقے اور MSME اداروں کو فائدہ ہورہا ہے اور اِس سے ہر طبقے کے لوگوں کو اپنی صلاحیت کا مظاہرہ کرنے کا موقع ملا ہے۔ وزیر اعظم نے آکاشوانی پر ”مَن کی بات“...

September 28, 2024 11:39 AM

views 29

سیاسی پارٹیوں نے جموں و کشمیر میں آخری مرحلے کے اسمبلی انتخابات اور ہریانہ میں واحد مرحلے کی پولنگ کیلئے چناؤ مہم تیز کردی ہے۔

سیاسی پارٹیوں نے جموں و کشمیر میں تیسرے اور آخری مرحلے کے اسمبلی انتخابات اور ہریانہ میں واحد مرحلے کی پولنگ کیلئے چناؤ مہم تیز کردی ہے۔ جموں و کشمیر میں تیسرے مرحلے کے تحت 40 اسمبلی حلقوں میں منگل کے روز ووٹ ڈالے جائیں گے۔ مختلف سیاسی پارٹیوں کے رہنما ووٹروں کو راغب کرنے کیلئے پے در پے ریلیاں اور ر...

September 26, 2024 3:07 PM

views 15

امریکہ، فرانس اور اُن کے کچھ ساتھی ملکوں نے اسرائیل-لبنان سرحد پر فوری طور پر 21 روزہ جنگ بندی کے لیے کہا ہے

اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان لڑائی میں تیزی آنے کے بعد امریکہ، فرانس اور اُن کے کچھ ساتھی ملکوں نے فوری طور پر اسرائیل-لبنان سرحد پر 21 دِن کی جنگ بندی کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ امریکہ، فرانس، یورپی یونین، جرمنی، سعودی عرب، قطر، متحدہ عرب امارات اور کچھ دوسرے ملکوں کی طرف سے جاری کیے گئے ایک بی...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔