October 23, 2024 3:28 PM
15
ہاکی میں بھارت اور جرمنی کے درمیان سیریز کا پہلا میچ نئی دلّی کے میجر دھیان چند اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے
ہاکی میں نئی دلّی کے میجر دھیان چند نیشنل اسٹیڈیم میں بھارت اور جرمنی کے درمیان دو طرفہ سیریز کا آج آغاز ہوگیا ہے۔ اِس میچ کی شروعات سہ پہر تین بجے ہوچکی ہے۔ یہ سیریز خصوصیت کی حامل ہے، کیونکہ اِس کے ذریعہ دہائیوں کی مدت کے بعد بھارت کی راجدھانی میں بین الاقوامی ہاکی ٹیم کے ساتھ رہا ہے۔ ہرمن پریت س...