ڈی ڈی نیوز

November 3, 2024 3:44 PM

views 17

تلنگانہ سرکار نے حیدرآباد میٹرو ریل پروجیکٹ کے دوسرے مرحلے پر عمل درآمد کی انتظامی منظوری دے دی ہے

تلنگانہ سرکار نے حیدرآباد میٹرو ریل پروجیکٹ کے دوسرے مرحلے پر عمل درآمد کی انتظامی منظوری دے دی ہے۔ دوسرے مرحلے کے تحت 76 اعشاریہ چار کلومیٹر کا میٹرو نیٹ ورک آئے گا۔ اِسے تلنگانہ سرکار اور مرکزی سرکار کے درمیان برابر کی حصہ داری کے مشترکہ پروجیکٹ کے طور پر نافذ کیا جائے گا۔ اِس پر تقریباً 24 ہزار 2...

October 31, 2024 2:52 PM

views 21

مرکزی وزیر داخلہ نے آج بوتاڈ میں مشہور کشتابھنجن ہنومان جی مندر میں سری گوپال نند سوامی یاترک بھون کا افتتاح کیا۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج Botad میں واقع Salangpur میں مشہور Kashtabhanjan ہنومان جی مندر میں سری گوپال نند سوامی یاترک بھون کا افتتاح کیا۔ 200 کروڑ روپے کی لاگت سے تیار کردہ یہ نیا گیسٹ ہاؤس، تمام جدید ترین سہولتوں سے آراستہ ہوگا۔  اِس میں 11 سو کمرے ہوں گے۔ جناب شاہ کَل احمد آباد میں Pirana ک...

October 29, 2024 10:52 AM

views 17

خواتین کرکٹ میں آج، احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں بھارتی خواتین کرکٹ ٹیم کا مقابلہ نیوزی لینڈ کی ٹیم سے ہوگا۔

خواتین کرکٹ میں آج، احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں بھارتی خواتین کرکٹ ٹیم کا مقابلہ نیوزی لینڈ کی ٹیم سے ہوگا۔ یہ تیسرا اور آخری ایک روزہ بین الاقوامی میچ دن میں ڈیڑھ بجے (1.30) شروع ہوگا۔ تین میچوں کی اس سیریز میں دونوں ٹیمیں ایک ایک میچ جیت چکی ہیں۔

October 28, 2024 2:49 PM

views 19

دیوالی اور چھٹ پوجا تہواروں کے دوران مسافروں کی کثیر تعداد کے پیش نظر شمالی ریلوے نے نئی دلی ریلوے اسٹیشن اور آنند وہار پر بھیڑ بھاڑ کے خصوصی بندوبست اور کنٹرول سے متعلق اقدامات کیے ہیں

دیوالی اور چھٹ پوجا تہواروں کے دوران مسافروں کی کثیر تعداد کے پیش نظر شمالی ریلوے نے نئی دلی ریلوے اسٹیشن اور آنند وہار پر بھیڑ بھاڑ کے خصوصی بندوبست اور کنٹرول سے متعلق اقدامات کیے ہیں۔ دونوں اسٹیشنوں پر اضافی ٹکٹ کاؤنٹر، آٹومیٹک ٹکٹ وینڈنگ مشینوں، پوچھ تاچھ کے کاؤنٹرس، پینے کے پانی اور موبائل ٹوائ...

October 25, 2024 10:37 AM

views 27

وزیر اعظم نریندر مودی اور جرمنی کے چانسلر Olaf Scholz آج نئی دلّی میں ساتویں بین حکومتی مشاورت کی مشترکہ طور پر صدارت کریں گے۔ دونوں رہنما دوطرفہ بات چیت بھی کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی اور جرمنی کے چانسلر Olaf Scholz آج نئی دلّی میں ساتویں بین حکومتی مشاورت (IGC) کی مشترکہ طور پر صدارت کریں گے۔ چانسلر Scholz بھارت کے تین روزہ دورہ پر کَل رات نئی دلّی پہنچے۔ بین حکومتی مشاورت (IGC)، ایک مکمل حکومتی فریم ورک ہے، جس کے تحت دونوں ممالک کے وزراء اپنے اپنے متعلقہ ش...

October 24, 2024 2:58 PM

views 23

جرمن چانسلر Olaf Scholz، وزیراعظم نریندر مودی کے ساتھ بین حکومتی صلاح مشورے کی خاطر آج سے بھارت کا تین روزہ دورہ کریں گے

  جرمنی کے چانسلر Olaf Scholz ساتویں بین حکومتی مشاورت (IGC) میں شرکت کرنے کیلئے آج سے بھارت کے تین روزہ دورہ پر ہیں۔ وزیر اعظم نریندر مودی اور چانسلر Scholz کَل بین حکومتی مشاورت کی مشترکہ طور پر صدارت کریں گے۔ بین حکومتی مشاورت (IGC)، حکومت کا ایک مجموعی طریقہئ کار ہے، جس کے تحت دونوں ممالک ک...

October 24, 2024 3:00 PM

views 19

بھارت تبّت سرحدی پولیس کا یوم تاسیس آج منایا جارہا ہے۔ وزیراعظم نے کہا ہے کہ ITBP لوگوں کی حفاظت کیلئے بہادری اور لگن کے لیے جانی جاتی ہے

آج بھارت - تبت سرحدی پولیس ITBP کا یومِ تاسیس منایا جارہا ہے۔ اس موقع پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم نریندر مودی نے آئی ٹی بی پی Himveers اور اُن کے اہلِ خانہ کو مبارکباد دی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر جناب مودی نے کہا کہ دشوار گزار علاقوں اور موسم کے سخت حالات میں ITBP لوگوں کی حفاظت کیلئے بہادری اور ل...

October 24, 2024 10:04 AM

views 35

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ آج نئی دلی میں چانکیہ دفاعی مذاکرات کے دوسرے ایڈیشن کا افتتاح کریں گے۔

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ آج نئی دلی میں، اپنے اہم بین الاقوامی سمینار، ”چانکیا دفاعی مذاکرات“ کے دوسرے ایڈیشن کا افتتاح کریں گے۔ وزیر موصوف، بھارتی فوج کی گرین پہل ایک پوائنٹ صفر اور مصنوعی ذہانت کے ڈیجیٹائزیشن ایک پوائنٹ صفر کا آغاز کریں گے۔ وزیر دفاع، ترقی اور سکیورٹی کیلئے بھارت کے وژن اور Viksit B...

October 24, 2024 9:59 AM

views 24

جموں و کشمیر پولیس نے اتوار کے گگن گیر حملے میں ملوث دو غیر ملکی دہشت گردوں کی تصویریں جاری کی ہیں۔

جموں و کشمیر پولیس نے گاندربل ضلعے میں واقع کارکنوں کے کیمپ پر اتوار کو ہوئے دہشت گردانہ حملے میں ملوث دو  غیر ملکی دہشت گردوں کی تصویریں جاری کی ہیں۔ یہ فوٹو اُن CCTV کیمرے کے ذریعے ریکارڈ کیے گئے فوٹیج سے تیار کیے گئے ہیں، جو کیمرے گاندربل کے گگن گیر علاقے میں کیمپ کے اندر نصب تھے۔ اِس سے پہلے پول...

October 23, 2024 3:30 PM

views 13

اڈیشہ انتظامیہ نے سمندری طوفان دانا کے پیش نظر ہائی الرٹ جاری کیا ہے۔ لوگوں کو محفوظ مقامات پر پہنچائے جانے کا کام جاری ہے اور اسکول اور کالج تین دن کیلئے بند کردیئے گئے ہیں

سمندری طوفان Dana تین کلو میٹر فی گھنٹے کی رفتار سے اوڈیشہ کے ساحل کی جانب بڑھ رہا ہے اور اِس کے کَل رات یا جمعہ کی صبح کیندرپاڑہ اور بالاسور ضلعے کے ساحل کے درمیان پہنچنے کا امکان ہے۔ ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ اوڈیشہ سرکار نے جگت سنگھ پور، کیندر پاڑہ، بھدرک اور بالاسور ساحلی اضلاع کی انتظامیہ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔