ڈی ڈی نیوز

November 21, 2024 2:32 PM

views 11

گوا میں 55 ویں بین الاقوامی فلم فیسٹول میں انڈین Panorama کا آغاز ہوگیا ہے۔اِس دوران 25 فیچر فلمیں اور 20 غیر فیچر فلمیں دکھائی جائیں گی

قومی سرکاری نشریاتی ادارے پرسار بھارتی نے اپنا OTT پلیٹ فارم WAVES کا آغاز کیا ہے۔ اِس کا آغاز کَل گوا میں بھارت کے 55ویں بین الاقوامی فلم فیسٹیول کی افتتاحی تقریب کے دوران کیا گیا۔ WAVES کا مقصد ڈیجیٹل اسٹریمنگ کی بڑھتی ہوئی مانگ کو پورا کرتے ہوئے اور جدید ڈیجیٹل رجحانات کو اپناتے ہوئے پرانی یادوں ...

November 20, 2024 2:33 PM

views 27

جھارکھنڈ اسمبلی چناؤ کے دوسرے دور اور مہاراشٹر کے ایک مرحلے کے لیے ووٹ ڈالے جارہے ہیں

جھارکھنڈ اسمبلی چناؤ کے دوسرے دور کے لیے پرامن طور پر ووٹنگ جاری ہے۔ جبکہ مہاراشٹر میں بھی آج ہی ایک ہی مرحلے میں ووٹ ڈالے جارہے ہیں۔ دونوں ریاستوں میں سخت سیکورٹی بندوبست کیا گیا ہے۔ جھارکھنڈ میں 12 اضلاع کے 38 حلقوں میں ووٹ ڈالے جارہے ہیں۔ پولنگ صبح سات بجے شروع ہوئی ہے اور پانچ بجے تک ووٹ ڈالے جا...

November 19, 2024 10:16 PM

views 26

بھارت نے آج Rio De Janeiro میں G-20 سربراہ کانفرنس کے موقع پر پائیدار مستقبل کو تقویت دینے کے لیے ٹیکنالوجی کے فروغ کی خاطر عالمی رہنماؤں کو یکجا کیا

بھارت نے آج Rio De Janeiro میں G-20 سربراہ کانفرنس کے موقع پر پائیدار مستقبل کو تقویت دینے کے لیے ٹیکنالوجی کے فروغ کی خاطر عالمی رہنماؤں کو یکجا کیا۔ وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ اس موقع پر اٹلی کی اُن کی ہم منصب جیورجیا میلونی، ناروے کے اُن کے ہم منصب Jonas Gahr Store، پُرتگالی وزیر اعظم       Lu...

November 17, 2024 10:25 AM

views 20

 امریکہ کے منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے Chris Wright کو توانائی کے وزیر کی حیثیت سے نامزد کیا ہے۔

امریکہ میں نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ Chris Wright توانائی کی ترقی کے وزیر ہوں گے۔ Wright، جو ِلبرٹی اینرجی کے بانی اور CEO ہیں، فوسِل ایندھن کے پُر زور حامی ہیں اور توقع ہے کہ وہ تیل اور گیس کی پیداوار کو زیادہ سے زیادہ بڑھانے کے ٹرمپ کے مقاصد کو پورا کریں گے۔ پیداوار کے علاوہ Wright...

November 17, 2024 10:22 AM

views 23

چین کے Jiangsu صوبے میں چاقو سے کئے گئے حملے میں کم سے کم 8 افراد ہلاک اور 17 زخمی ہوگئے۔

چین میں کل Jiangsu صوبے میں پیشہ وارانہ تعلیم کے ایک اسکول میں چاقو سے کئے گئے حملے میں آٹھ افراد کی موت ہوگئی اور 17 زخمی ہوگئے۔ یہ حملہ Yixing شہر میں تقریباً ساڑھے چھ بجے Wuxi Vocational Institute of Arts and Technology میں پیش آیا۔ 21 سالہ حملہ آور کو، جس کا نام Xu تھا، موقع واردات سے پکڑا گیا ہ...

November 13, 2024 2:00 PM

views 10

وزیراعظم نریندرمودی نے بہار کے دربھنگہ میں کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور افتتاح کیا

وزیراعظم نریندر مودی نے آج بہار کے دربھنگہ میں 12 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کی مالیت کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور انہیں ملک کے نام وقف کیا۔ علاقے میں صحت کے بنیادی ڈھانچے کو فروغ دینے کے ایک اہم اقدام کے طور پر وزیراعظم مودی نے ایمس دربھنگہ کا سنگ بنیاد رکھا جس کی لاگت ایک ہزار 260...

November 13, 2024 1:58 PM

views 9

جھارکھنڈ میں سخت حفاظتی انتظامات کے دوران آج پہلے مرحلے کے اسمبلی انتخابات کیلئے پولنگ جاری ہے

جھارکھنڈ میں سخت حفاظتی انتظامات کے دوران آج پہلے مرحلے کے اسمبلی انتخابات کیلئے پولنگ جاری ہے۔ایڈیشنل چیف انتخابی افسر ڈاکٹر نیہار اروڑہ نے بتایا کہ صبح ایک بجے تک 46 اعشاریہ دو پانچ فیصد ووٹنگ ریکارڈ کی گئی تھی۔ پولنگ 15 ضلعوں کے 43 حلقوں میں ہو رہی ہے، جو آج شام پانچ بجے ختم ہوجائے گی۔ البتہ 31 ح...

November 11, 2024 1:54 PM

views 8

جھارکھنڈ میں اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کے لیے انتخابی مہم کے آج آخری روز سبھی سیاسی پارٹیوں کے رہنما زور شور سے چناؤ مہم میں مصروف ہیں

جھارکھنڈ میں اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کے لیے انتخابی مہم کے آج آخری روز سبھی سیاسی پارٹیوں کے رہنما زور شور سے چناؤ مہم میں مصروف ہیں۔ جھارکھنڈ میں اسمبلی انتخابات کے پہلے دور کے لیے چناؤ مہم آج شام ختم ہورہی ہے۔ پہلے مرحلے میں بدھ کو 43 حلقوں میں ووٹ ڈالے جائیں گے۔ ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے...

November 7, 2024 2:25 PM

views 21

چھٹھ پوجا کے موقع پر صدر جمہوریہ اور نائب صدر کی مبارکباد

صدرجمہوریہ دروپدی مرمو نے چھٹھ پوجا کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد دی ہے۔ اپنے پیغام میں صدرِ جمہوریہ نے کہا کہ چھٹھ پوجا ملک میں سب سے قدیم تہواروں میں سے ایک ہے اور سوریہ دیوتا کی پوجا کرنے کا ایک موقع ہے۔ صدرِ جمہوریہ نے مزید کہا کہ یہ فیسٹیول دریاؤں اور تالابوں کو اعزاز بخشنے کا بھی فیسٹیول ہے۔ یہ...

November 6, 2024 2:44 PM

views 9

بہار میں آج چھٹھ پوجا کے دوسرے روز Kharna کی رسم ادا کی گئی

بہار میں آج چھٹھ پوجا کے دوسرے روز Kharna کی رسم ادا کی گئی۔ سوریہ بھگوان اور اُن کی ماتا چھٹھی میا کی پوجا کے بعد عقیدت مند کھیر اور روٹی کو Kharna پرساد کے طور پر کھاتے ہیں۔ Kharna  کے بعد عقیدت مند 36 گھنٹے کا ورت رکھتے ہیں، جس میں وہ پانی اور اناج کا استعمال نہیں کرتے ہیں۔کل شام ڈوبتے سورج کو سا...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔