November 24, 2024 3:28 PM
20
وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر آج اٹلی کے تین روزہ دورے پر روانہ ہورہے ہیں۔ وہ جی-7 کے وزراء خارجہ کی میٹنگ کے Outreach اجلاس میں شرکت کیلئے Fiuggi جائیں گے
وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر آج اٹلی کے تین روزہ دورے پر روانہ ہورہے ہیں۔ وہ جی-7 کے وزراء خارجہ کی میٹنگ کے Outreach اجلاس میں شرکت کیلئے Fiuggi جائیں گے۔ توقع ہے کہ وہ جی-7 سے متعلق اپنی مصروفیت کے دوران اٹلی اور شرکت کرنے والے دیگر ملکوں کے اپنے ہم منصبوں کے ساتھ ملاقاتیں کریں گے اور دورے کے دور...