December 11, 2024 10:08 PM
2
وقف ترمیمی بل 2024 سے متعلق مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کی آج لوک سبھا ایم پی جگدمبیکا پال کی صدارت میں ایک میٹنگ ہوئی، جس میں ترمیمی بل پر دارالعلوم دیوبند کے نظریے اور تجاویز سنی گئیں
وقف ترمیمی بل 2024 سے متعلق مشترکہ پارلیمانی کمیٹی، JPC کی آج لوک سبھا ایم پی جگدمبیکا پال کی صدارت میں ایک میٹنگ ہوئی، جس میں ترمیمی بل پر دارالعلوم دیوبند کے نظریے اور ...