March 31, 2025 11:28 AM
11
آج ملک بھر میں عید الفطر کا تہوار منایا جا رہا ہے۔ یہ تہوار رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے اختتام پر منایا جاتا ہے۔
آج ملک کے مختلف حصوں میں مذہبی عقیدت اور جوش و جذبے کے ساتھ عید الفطر کا تہوار منایا جا رہا ہے۔ یہ تہوار رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے اختتام پر منایا جاتا ہے۔ عقیدتمند عیدگاہوں اور بڑی مساجد میں عید کی نماز ادا کر رہے ہیں۔ دلّی میں جامع مسجد، فتح پوری مسجد اور شاہی عیدگاہ میں عید کی نماز ادا کی ...