November 11, 2025 3:03 PM
1
وزیرِ داخلہ امت شاہ نے دلّی میں دھماکے کے بعد کی صورتحال کے جائزے لئے ایک سکیورٹی میٹنگ کی صدارت کی۔
مرکزی وزیرِ داخلہ امت شاہ نے نئی دلّی میں اپنی رہائش گاہ پر اعلیٰ سطح کی سکیورٹی جائزہ میٹنگ کی صدارت کی، جس کا مقصد کَل شام قومی راجدھانی میں لال قلعہ کے قریب، کار دھ...