June 4, 2025 10:12 PM
31
بھارت نے ایشیائی ترقیاتی بینک کو پاکستان کو مالی مدد فراہم کرنے سے یہ کہتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ امکان ہے کہ وسائل کا غلط استعمال کیا جائے گا
بھارت نے ایشین ڈیولپمنٹ بینک، ADB کی جانب سے پاکستان کو کسی بھی طرح کی معاشی مدد فراہم کرنے کے امکان کے بارے میں بینک کو خبردار کیا ہے۔ بھارت نے اِن وسائل کے غلط استعمال کے بارے میں خدشہ ظاہر کیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ نئی دلّی نے ADB وسائل کے ممکنہ غلط استعمال کے بارے میں گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔...