June 21, 2025 2:46 PM
29
موجودہ مالی سال کے دوران اب تک براہ راست مجموعی ٹیکسوں کی وصولی میں چار اعشاریہ آٹھ چھ فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔
2025-26 کے مالی سال کے دوران 19 جون تک براہِ راست ٹیکسوں کی مجموعی وصولی میں گذشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں چار اعشاریہ آٹھ چھ فیصد کا اضافہ ہوا اور یہ وصولی لگ بھگ پانچ اعشاریہ چار پانچ لاکھ کروڑ روپے ہوگئی۔ جبکہ گذشتہ سال یہ تقریباً پانچ اعشاریہ ایک نو لاکھ کروڑ روپے تھی۔ تاہم خالص بالواسطہ ٹ...