کاروبار

August 28, 2025 9:49 PM

views 18

اِس سال جولائی میں بھارت کی صنعتی پیداوار کی شرح ترقی میں ساڑھے تین فیصد کا اضافہ درج کیا گیا، جو کہ گزشتہ چار مہینے میں سب سے زیادہ ہے

صنعتی پیداوار کے اشاریے IIP کے ذریعے پیمائش کے مطابق بھارت کی صنعتی پیداوار کی ترقی اس سال جولائی میں3 اعشاریہ 5 فیصد رہی جو چار ماہ میں سب سے بلند سطح پر پہنچ گئی۔ مینوفیکچرنگ میں عمدہ کارکردگی کے سبب یہ ترقی ممکن ہوئی۔ اس سے پہلے ملک کی صنعتی پیداوار میں اس مارچ میں 3 اعشاریہ 9 فیصد کی شرح ترقی ری...

August 28, 2025 9:48 PM

views 39

حکومت نے اس سال 31 دسمبر تک کپاس کی درآمداتی محصول پر چھوٹ میں توسیع دینے کا فیصلہ کیا ہے

حکومت نے 30 ستمبر سے 31 دسمبر 2025 تک کپاس پر درآمداتی محصول میں چھوٹ میں توسیع دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایک بیان میں وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ یہ فیصلہ، ملک کے ٹیکسٹائل سیکٹر کیلئے کپاس کی دستیابی میں اضافہ کرنے کیلئے لیا گیا ہے۔ اِس سے پہلے حکومت نے 29 اگست سے 30 ستمبر تک کپاس پر درآمداتی محصول میں ...

August 25, 2025 9:44 AM

views 42

روس میں بھارت کے سفیر نے کہا ہے کہ جہاں کہیں بھی بہترین سودا ہوگا، بھارت وہاں سے تیل خریدنے کا سلسلہ جاری رکھے گا اور قومی مفادات کے تحفظ کے لیے اقدامات کرے گا۔

روس میں بھارت کے سفیر وِنئے کمار نے کہا ہے کہ جہاں کہیں بھی بہترین سودا ہوگا، بھارت وہاں سے تیل خریدنے کا سلسلہ جاری رکھے گا اور اپنے قومی مفاد کے تحفظ کے لیے اقدامات کرے گا۔ روس کی خبر رساں ایجنسی کے ساتھ انٹرویو میں جناب وِنئے کمار نے کہا کہ روس سے تیل خریدنے کی وجہ سے بھارتی درآمدات پر محصول 25 ف...

August 24, 2025 9:44 PM

views 17

غیرملکی سرمایہ کاروں نے اِس مہینے اب تک بھارتی قرض بازاروں میں 6 ہزار 207 کروڑ روپئے کی سرمایہ کاری کی ہے

غیرملکی سرمایہ کاروں نے اِس مہینے اب تک بھارتی قرض بازاروں میں 6 ہزار 207 کروڑ روپئے کی سرمایہ کاری کی ہے۔ البتہ ڈیپوزیٹوریز اعداد وشمار کے مطابق غیر ملکی فورٹ فولیو سرمایہ کاروں نے 22 اگست کو ختم ہونے والے پچھلے ہفتے تک بھارتی اکویٹی بازاروں سے 22 ہزار 40 کروڑ روپئے نکالے بھی ہیں۔

August 23, 2025 10:29 AM

views 18

GST کونسل کی دو روزہ میٹنگ اگلے مہینے کی 3 تاریخ کو نئی دلّی میں شروع ہوگی۔

GST کونسل کی 56 ویں میٹنگ اگلے ماہ کی 3 اور 4 تاریخ کو نئی دلّی میں ہوگی۔ مرکزی وزیر خزانہ محترمہ نرملا سیتا رمن میٹنگ کی صدارت کریں گی۔ گزشتہ GST کونسل میٹنگ پچھلے سال دسمبر میں راجستھان کے جیسلمیر میں ہوئی تھی، جس میں تغذیہ بخش بنائے گئے چاول کی شرح میں 5 فیصد کی کمی کرنے اور Pre-Packaged اور لیبل...

August 23, 2025 9:59 AM

views 63

حکومت نے کہا ہے کہ موجودہ خریف سیزن کے دوران ریاستوں میں کھاد کی وافر مقدار دستیاب ہے۔

حکومت نے کہا ہے کہ موجودہ خریف سیزن کے دوران ریاستوں میں کھاد کی وافر مقدار دستیاب ہے۔ کیمیکلز اور کھادوں کی وزارت کے مطابق 143 لاکھ میٹرک ٹن کی ضرورت کے مقابلے مجموعی طور پر 183 لاکھ میٹرک ٹن کھاد دستیاب ہے، جس میں سے 155 لاکھ میٹرک ٹن کھاد پہلے ہی فروخت ہوچکی ہے۔ وزارت نے بتایا کہ ڈائی امونیم فاسف...

August 22, 2025 9:41 PM

views 62

حکومت نے آج کہا ہے کہ جاری خریف سیزن کے دوران ریاستوں میں کھاد کی وافر مقدار دستیاب ہے

حکومت نے آج کہا ہے کہ جاری خریف سیزن کے دوران ریاستوں میں کھاد کی وافر مقدار دستیاب ہے۔ کیمیکلز اور کھاد کی وزارت کے مطابق 143 لاکھ میٹرک ٹن کی ضرورت کے مقابلے مجموعی طور پر 183 لاکھ میٹرک ٹن کھاد دستیاب ہے، جس میں سے 155 لاکھ میٹرک ٹن کھاد پہلے ہی فروخت ہوچکی ہے۔ وزارت نے بتایا کہ ڈائی امونیم فاسف...

August 20, 2025 10:46 PM

views 39

وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے کہا ہے کہ اگلے سلسلے کی جی ایس ٹی اصلاحات، آتم نربھر بھارت بننے کے ملک کے سفر کو مزید تقویت فراہم کریں گی

وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے کہا ہے کہ اگلے سلسلے کی GST اصلاحات، آتم نربھر بھارت بننے کے ملک کے سفر کو مزید تقویت فراہم کریں گی۔ محترمہ سیتارمن نے یہ بات نئی دلّی میں معاوضہ محصول، صحت اور زندگی کا بیمہ اور ٹیکس شرح کو معقول بنانے کیلئے GST کاؤنسل کے ذریعے تشکیل کردہ وزراء کے گروپ سے خطاب کرتے ہوئے ...

August 20, 2025 10:41 PM

views 40

آٹھ کلیدی صنعتوں کے مشترکہ اشاریے کے مطابق ملک کے بنیادی ڈھانچے کی پیداوار میں پچھلے سال کے مقابلے میں دو فیصد کا اضافہ درج کیا گیا

آٹھ کلیدی صنعتوں کے مشترکہ اشاریے کے مطابق ملک کے بنیادی ڈھانچے کی پیداوار میں پچھلے سال کی اسی مدت جولائی مہینے کے مقابلے میں 2 فیصد کا اضافہ درج کیا گیا۔ تجارت اور صنعت کی وزارت کی جانب سے آج جاری کردہ عارضی اعداد و شمار کے مطابق اسٹیل، سیمنٹ، کھاد اور بجلی پر مشتمل ملک کے چار کلیدی شعبوں نے پچھلے...

August 17, 2025 9:33 PM

views 48

غیر ملکی سرمایہ کاروں نے اگست کے مہینے میں اب تک بھارتی قرض مارکیٹ میں 4 ہزار 469 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کی ہے

غیر ملکی سرمایہ کاروں نے اگست کے مہینے میں اب تک بھارتی قرض مارکیٹ میں 4 ہزار 469 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کی ہے۔ تاہم، ڈیپازٹریز کے اعداد و شمار کے مطابق، یکم اگست سے 15 اگست کے دوران غیر ملکی پورٹ فولیو سرمایہ کاروں نے بھارتی حصص بازار سے 20 ہزار 975 کروڑ روپے نکال لیے۔ گزشتہ ماہ جولائی میں، غیر م...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔