July 1, 2024 9:40 AM
42
بھارت کی شیئر مارکیٹ میں، رواں مالی سال کی، اپریل سے جون تک کی سہ ماہی میں، تقریباً 14 فیصد اُچھال آیا ہے، جو 10 سرکردہ اسٹاک مارکیٹوں میں سب سے زیادہ اُچھال ہے۔
بھارت کی اسٹاک مارکیٹوں نے رواں مالی سال کی جون میں ختم ہونے والی سہ ماہی میں زبردست کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ اپریل سے جون کی مدت کے دوران بھارتی اسٹاک مارکیٹ کے اثاثے میں 13 اعشاریہ آٹھ فیصد کا اضافہ ہوا ہے، جو 10 سرکردہ مارکیٹوں میں سب سے زیادہ ہے۔ فی الحال بھارت کی حصص مارکیٹ، دنیا کی پانچویں س...