کاروبار

January 1, 2026 10:03 PM

views 20

دسمبر 2025 میں ساز و سامان اور خدمات ٹیکس GST کی مجموعی وصولیابی دسمبر 2024 کے مقابلے 6 اعشاریہ ایک فیصد بڑھ کر ایک لاکھ75 ہزار کروڑ روپے ہوگئی ہے۔

دسمبر 2025 میں ساز و سامان اور خدمات ٹیکس GST کی مجموعی وصولیابی دسمبر 2024 کے مقابلے 6 اعشاریہ ایک فیصد بڑھ کر ایک لاکھ75 ہزار کروڑ روپے ہوگئی ہے۔ دسمبر 2024 کے مہینے میں GST کی مجموعی وصولیابی ایک لاکھ 64 ہزار کروڑ روپے ہوئی تھی۔ پچھلے مہینے دسمبر میں مرکزی GST کی وصولیابی 34 ہزار 289 کروڑ روپے، ج...

December 29, 2025 9:26 PM

views 30

ملک میں مینوفیکچرنگ کے شعبے میں زبردست فروغ کے سبب نومبر میں صنعتی پیداوار میں6 اعشاریہ7 فیصد کی ترقی درج کی گئی ہے

صنعتی پیداوار کے اشاریے IIP کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق بھارت کی صنعتی پیداوار کی ترقی سالانہ بنیاد پر اِس برس نومبر میں 25 مہینے میں سب سے زیادہ بڑھ کر 6 اعشاریہ 7 فیصد ہوگئی۔ IIP نے مضبوط واپسی کی ہے، اکتوبر میں صفر اعشاریہ پانچ فیصد کی اوپر کی جانب بڑھتی ہوئی نظرثانی شدہ شرح سے کہیں زیاد...

December 27, 2025 10:17 AM

views 30

سال 2025، بھارت کے ترقی کے سفر میں ایک اہم باب ہے۔

سال 2025، بھارت کے ترقی کے سفر میں ایک اہم باب ہے۔ اِس کے دوران پالیسیوں کی بنیاد پر ترقی ہوئی اور اُس کا اثر دیکھنے کو ملا۔ ”اصلاحات کے سال“ کے عنوان سے اِس خصوصی سیریز میں آج ہماری نامہ نگار نے، 2025 میں ٹیکس کے شعبے میں بھارت کی ترقی سے متعلق ایک رپورٹ پیش کی ہے۔ بھارت میں ٹیکس کی تاریخ سے، مملکت...

December 22, 2025 9:42 PM

views 25

آٹھ سرکردہ صنعتوں کے مشترکہ اشاریے میں اِس سال نومبر میں، گذشتہ سال اسی مہینے کے مقابلے میں، ایک اعشاریہ آٹھ فیصد کا اضافہ ہوا ہے

آٹھ سرکردہ صنعتوں کے مشترکہ اشاریے میں اِس سال نومبر میں، گذشتہ سال اسی مہینے کے مقابلے میں، ایک اعشاریہ آٹھ فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ کامرس اور صنعت کی وزارت نے کہا کہ سیمنٹ، فولاد، فرٹیلائیزر اور کوئلے کی پیداوار میں نومبر میں مثبت پیشرفت ریکارڈ کی گئی ہے۔ وزارت نے کہا کہ اس سال نومبر میں، پچھلے سال...

December 1, 2025 9:37 PM

views 43

نومبر 2025 میں اشیا اور خدمات ٹیکس، GST کی مجموعی وصولیابی نومبر 2024 کے مقابلے صفر اعشاریہ سات فیصد بڑھ کر ایک لاکھ70 ہزار کروڑ روپے ہوگئی ہے۔

نومبر 2025 میں اشیا اور خدمات ٹیکس، GST کی مجموعی وصولیابی نومبر 2024 کے مقابلے صفر اعشاریہ سات فیصد بڑھ کر ایک لاکھ70 ہزار کروڑ روپے ہوگئی ہے۔ اکتوبر کے مہینے میں مرکزی GST کی وصولیابی کا حجم 34 ہزار 843 کروڑ روپے اور ریاستی GST کا حجم 42 ہزار 522 کروڑ روپے رہا۔ مربوط GST یعنی IGST کی وصولیابی 92 ہ...

November 29, 2025 9:41 PM

views 46

اعلیٰ اقتصادی مشیر V اننتھا ناگیشورن نے کہا ہے کہ اِن دنوں جاری نظام سے متعلق اصلاحات پائیدار macroeconomic پالیسیوں کے سبب معیشت میں استعداد اور مقابلہ جاتی صلاحیتوں کو مستحکم کر رہی ہیں

اعلیٰ اقتصادی مشیر V اننتھا ناگیشورن نے کہا ہے کہ اِن دنوں جاری نظام سے متعلق اصلاحات پائیدار macroeconomic پالیسیوں کے سبب معیشت میں استعداد اور مقابلہ جاتی صلاحیتوں کو مستحکم کر رہی ہیں۔ جولائی سے ستمبر تک کی سہ ماہی کیلئے مجموعی گھریلو پیداوار GDP کے سہ ماہی اندازے کو جاری کرنے کے بعد میڈیا سے با...

November 25, 2025 9:45 AM

views 44

ایسوسی ایشن آف انڈسٹریز اینڈ انسٹی ٹیوشنز نے وزیراعظم نریندر مودی کو ایک خط لکھا ہے، جس میں چاروں لیبر ضابطوں کی تعریف کی گئی ہے۔

ایسوسی ایشن آف انڈسٹریز اینڈ انسٹی ٹیوشنز نے وزیراعظم نریندر مودی کو ایک خط لکھا ہے، جس میں چاروں لیبر ضابطوں کی تعریف کی گئی ہے۔ تنظیم کے قومی صدر ایس کے شرما نے اس فیصلے کو تاریخی قرار دیا اور کہا کہ یہ حکومت کے محنت سے متعلق ایک جدید، شفاف اور منصفانہ ڈھانچہ تعمیر کرنے کے بصیرت افروز عزم کی عکاسی...

November 20, 2025 2:57 PM

views 47

وزیرِ خزانہ نے مرکزی بجٹ 2026-27 کے سلسلے میں آج سیاحت اور ہوٹل صنعت کے شعبے سے متعلق ماہرین اور متعلقہ اہلکاروں کے ساتھ بجٹ سے پہلے کے صلاح و مشورے کے عمل کی صدارت کی

وزیرِ خزانہ نرملا سیتارمن نے مرکزی بجٹ 2026-27 کے سلسلے میں آج نئی دلّی میں سیاحت اور ہوٹل صنعت کے شعبے سے تعلق رکھنے والے ماہرین اور متعلقہ اہلکاروں کے ساتھ بجٹ سے پہلے کے صلاح و مشورے کے عمل کی صدارت کی۔ یہ اِس طرح کی نویں میٹنگ تھی۔ اِس میں محکمہئ خزانہ کے وزیرِ مملکت پنکج چودھری، اقتصادی امور کے...

November 20, 2025 2:54 PM

views 37

صارفین کے مفاد کے تحفظ کی جانب 26 سرکردہ ای-کامرس پلیٹ فارمز نے Dark Patterns 2023 کی روک تھام اور انضباط سے متعلق رہنما خطوط کی تعمیل کی یقین دہانی پر مبنی خطوط جمع کیے

ڈیجیٹل مارکٹ پلیس میں صارفین کے مفاد کے تحفظ کی جانب اہم قدم کے طور پر 26 سرکردہ ای-کامرس پلیٹ فارمز نے رضاکارانہ طور پر Dark Patterns 2023 کی روک تھام اور انضباط سے متعلق رہنما خطوط کی تعمیل کی یقین دہانی پر مبنی خطوط جمع کیے۔ صارفین کے امور کی وزارت نے کہا کہ یہ پیشرفت، صارفین کو گمراہ کرنے والے ج...

November 18, 2025 9:50 AM

views 48

بھارت کی کُل برآمدات، جن میں تجارتی اشیاء اور خدمات دونوں شامل ہیں، موجودہ مالی برس میں اپریل سے اکتوبر کے درمیان چار اعشاریہ آٹھ فیصد سے زیادہ بڑھ کر 491 ارب 80 کروڑ امریکی ڈالر تک پہنچ گئیں، جو کہ گزشتہ مالی برس کی اسی مدت کے مقابلے میں زیادہ ہے۔

بھارت کی کُل برآمدات، جن میں تجارتی اشیاء اور خدمات دونوں شامل ہیں، موجودہ مالی برس میں اپریل سے اکتوبر کے درمیان چار اعشاریہ آٹھ فیصد سے زیادہ بڑھ کر 491 ارب 80 کروڑ امریکی ڈالر تک پہنچ گئیں، جو کہ گزشتہ مالی برس کی اسی مدت کے مقابلے میں زیادہ ہے۔ وزارتِ تجارت کے جاری کردہ عبوری اعداد و شمار کے مطا...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔