June 22, 2024 9:48 AM June 22, 2024 9:48 AM
32
وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن آج نئی دلی میں جی ایس ٹی کونسل کی 53ویں میٹنگ کی صدارت کریں گی
خزانہ اور کارپوریٹ امور کی وزیر نرملا سیتا رمن آج نئی دلّی میں 53ویں GST کونسل میٹنگ کی صدارت کریں گی۔ نئی حکومت کی تشکیل کے بعد یہ GST کونسل کی پہلی میٹنگ ہے۔ GST کونسل کی آخری میٹنگ گذشتہ سال 7 اکتوبر کو ہوئی تھی، جس میں کونسل نے کئی فیصلے کئے تھے۔ GST کونسل نے اہلیت اور عمر سے متعلق GST کی مجوزہ...